ETV Bharat / city

’تھلاوئی‘ فلم کی ریلیز سے قبل کنگنا رناوت کا جے للیتا کو خراج - تھلاوئی کی ریلیز

جے للیتا کی سوانح حیات پر بنائی گئی فلم تھلاوئی میں بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے جے للیتا کا کردار ادا کیا ہے۔

چنئی: کنگنا رناوت کا ’تھلاوی‘ ریلیز سے قبل جے للیتا کو خراج تحسین

author img

By

Published : Sep 4, 2021, 7:25 PM IST

سابق وزیراعلیٰ جے للیتا کی زندگی پر مبنی فلم تھلاوئی کی ریلیز سے قبل اداکارہ کنگنا رناوت نے ہفتہ کو چنئی کے مرینا بیچ پر ڈاکٹر جے جے للیتا میموریل کا دورہ کیا اور گلہائے عقیدت پیش کیا۔

چنئی: کنگنا رناوت کا ’تھلاوی‘ ریلیز سے قبل جے للیتا کو خراج تحسین

قابل ذکر ہے کہ تمل ناڈو کی سابق وزیراعلیٰ جے للیتا کی سوانح حیات پر بنائی گئی فلم تھلاوئی میں بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت جے للیتا کا کردار نبھا رہی ہے۔

دریں اثناء، تھیٹر مالکان تھلاوئی فلم کی تھیٹر میں ریلیز سے قبل او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر اسٹریمنگ کے معاملہ میں ناخوش ہیں۔ فلم 10 ستمبر کو ریلیز ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.