ETV Bharat / city

سترسالہ شخص پی وی سندھو سے شادی کا خواہشمند - سترسالہ شخص نے پی وی سندھو سے شادی کا مطالبہ کیا

بھارت کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں 70 برس ضعیف شخص نے ضلع انتظامیہ میں ایک درخواست دیکر مطالبہ کیا کہ بھارت کی بیڈمنٹن اسٹار اور عالمی چیمپئن پی وی سندھو سے اس کی شادی کرائی جائے۔

سترسالہ شخص نے پی وی سندھو سے شادی کا مطالبہ کیا
author img

By

Published : Sep 18, 2019, 4:41 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 2:02 AM IST

ملائی سوامی نامی اس شخص نے اس ضمن میں انتباہ بھی دیا کہ پی وی سندھو سے اگر اس کی شادی نہیں ہوتی ہے تب وہ سندھو کو اغوا کر کے شادی کرے گا۔
تفصیلات کے مطابق تمل ناڈو کے ضلع رام ناتھ پورم کلکٹیرٹ میں عوامی مسائل کی سماعت کے لیے ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں ضلع کی عوام اپنے اپنے حلقوں کے مسائل سے متعلق درخواست دے رہے تھے، اس دوران ملائی سوامی نے بھی ضلع کلکٹر کو درخواست دی اور پی وی سندھو سے اس کی شادی کا مطالبہ کیا۔
مذکورہ شخص نے اس موقع پر اپنی اور سندھو کی منسلک تصویریں بھی دکھائیں۔
اس شخص کے انوکھے سلوک کو دیکھ کر مقامی عوام دنگ رہ گئے۔

Intro:Body:

sdfghsgh

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 2:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.