ETV Bharat / city

اسکول بس کی زد میں آنے سے طالبہ ہلاک - ریاست بہار کے سارن ضلع

پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ علاقہ کے بہلول پور گاﺅں کے رہنے والے اشوک شرما کی بیٹی نتیا ٹیوشن کیلئے جارہی تھی تبھی اسکول بس نے کچل کر اسے زخمی کر دیا

ای ٹی وی بھارت
اسکول بس کی زد میں آنے سے طالبہ ہلاک
author img

By

Published : Dec 9, 2019, 5:20 PM IST

ریاست بہار کے سارن ضلع میں واقع پرساتھانہ علاقےکے بہلول پور گاﺅں کے نزدیک اسکول بس کی زد میں آنے سے ایک طالبہ ہلاک ہوگئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق اس تھانہ علاقہ کے بہلول پور گاﺅں کے رہنے والے اشوک شرما کی بیٹی نتیا ٹیوشن کیلئے جارہی تھی تبھی اسکول بس نے کچل کر اسے زخمی کر دیا۔

واقعہ کے بعد بس کا ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ زخمی طالبہ کو پرائیوٹ کلینک میں داخل کرایا گیا جہاں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔

مزید پڑھیں: لتا منگیشکر کی ہسپتال سے واپسی پر دلیپ کمار کا اظہار مسرت

ذرائع نے بتایاکہ واقعہ سے مشتعل لوگوں نے جائے وقوع پر لاش کو رکھ کر مظاہرہ شروع کر دیا۔ معاملے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لوگوں کو سمجھا بجھا کر مظاہرہ ختم کرایا۔ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے چھپرہ صدر اسپتال بھیج دی گئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.