ETV Bharat / city

اسکولوں میں پہلے کی طرح 14 دسمبر سے کلاسز کا انعقاد کیا جائے گا - etv bharat urdu

کورونا کے پیش نظر صرف دسویں اور بارہویں بورڈ کلاس کے طلباء اسکول آئیں گے۔ اس کے لئے والدین کی اجازت بھی ضروری ہوگی۔

schools will open in haryana for students of 10th and 12th from december 14
اسکولوں میں پہلے کی طرح 14 دسمبر سے کلاسز کا انعقاد کیا جائے گا
author img

By

Published : Dec 10, 2020, 2:26 PM IST

ہریانہ میں 14 ڈسمبر سے سرکاری اور خانگی اسکول کھول دیئے جائےیں گے۔

حکومت نے صرف 10 ویں اور 12 تک ہی طلبا وطالبات کو کو آنے کی اجازت دی ہے ۔

اب نویں اور گیارہویں کلاسز نہیں ہوں گی۔

اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ بدھ کی شام کو وزیر تعلیم کنورپال کی زیرصدارت ایک اعلی سطحی اجلاس میں لیا گیا۔

محکمہ تعلیم کے تمام اعلی عہدیدار اس میں شامل تھے۔

کورونا کے پیش نظر صرف دسویں اور بارہویں بورڈ کلاس کے طلباء اسکول آئیں گے۔

اس کے لئے والدین کی اجازت بھی ضروری ہوگی۔

اسکول کھلنے سے پہلے کیمپس کو مکمل طور پر صاف ستھرا ک کیا جائے گا ۔

ہریانہ کے بہت سے اضلاع میں بڑی تعداد میں طلبا کو کورونا مثبت پایا گیا۔

جس کے بعد حکومت نے 20 سے 30 نومبر تک تمام اسکول بند کردیئےگئے۔

اس پر ایک بار پھر جائزہ لیا گیا اور 10 دسمبر تک اسکولوں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

بدھ کو ہونے والے اجلاس میں 14 دسمبر سے کھلنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

محکمہ صحت کی ان ہدایات پر عمل کرنا ہوگا۔

کلاس رومز میں سماجی دوری کو یقینی بنانا ہو گا۔

اسکول آنے والے تمام اساتذہ اور طلبہ کی اسکریننگ کی جائے گی۔

محض علامت نہ ہونے والے افراد کو ہی احاطے میں داخلہ ملے گا۔

اساتزہ اور طلبا و طالبات کا کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا ۔

منفی رپورٹس والے طالب علموں کو ہی اسکول آنے کی اجازت ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.