اس تعزیتی اجلاس میں مرحوم سلطان قابوس بن سعید کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ عمان کے سلطان قابوس بن سعید بھلے ہی دنیا کوہمیشہ کے لیے الوداع کہہ چکے ہوں لیکن میوات کے لوگ انہیں کبھی نہیں بھلا پائیں گے۔
![Mewat: A condolence meeting in memory of Sultan Qaboos](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/hr-nuh-01-sultanqaboos-routine-vis1-7204705_04022020193515_0402f_1580825115_991.jpg)
میوات کے لیے العافیہ ہسپتال کی شکل میں سلطان نے ایسی سوغات دی تھی جس سے میوات کے لوگوں کا آج تک علاج ہو رہا ہے۔
تعزیتی اجلاس میں علماء میوات نے نومنتخب سلطان ہیثم بن الطارق تیمور سے میوات میں سلطان کے نام سے یونیورسٹی کے قیام کی اپیل کی۔