ETV Bharat / city

'حکومت کے لیے این آر سی نافذ کرنا کوئی مشکل کام نہیں' - haryana

ہریانہ اور پنجاب ہائی کورٹ میں وکیل فاروق عبداللہ نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اگر این پی آر کا عمل مکمل کر لیتی ہے تو اس کے لیے این آر سی نافذ کرنا کوئی مشکل بھرا کام نہیں ہوگا۔

interview with adv farooq abdullah about caa nrc npr
'حکومت کے لیے این آر سی نافذ کرنا کوئی مشکل کام نہیں'
author img

By

Published : Feb 24, 2020, 9:51 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 9:15 AM IST

ایڈووکیٹ فاروق عبداللہ نے کہا کہ حکومت این آر سی کو محض ایک کلک میں نافذ کر سکتی ہے۔ اس کے لیے حکومت گھر گھر جاکر کاغذات نہیں لے گی۔

'حکومت کے لیے این آر سی نافذ کرنا کوئی مشکل کام نہیں'

انہوں نے کہا کہ بظاہر ایسا لگ رہا ہے کہ این پی آر میں کاغذات نہیں لیے جا رہے ہیں حالانکہ حقیقت میں وہ کاغذات مانگ رہے ہیں۔

جب وہ این پی آر میں کسی بھی شہری کو شک کے دائرے میں رکھ دیں تو این آر سی کے نفاذ کے بعد اسی مشکوک شخص سے کاغذات طلب کئے جائیں گے۔

اس طرح ایک طرح سے وہ کاغذ مانگ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میوات میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف چل رہے احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں میں وکیل برادری کا مکمل تعاون جاری رہے گا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 9:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.