ETV Bharat / city

ہریانہ حکومت کے سو دن مکمل، اپوزیشن کا حملہ - اپوزیشن رہنما آفتاب احمد کی پریس کانفرنس

نائب اپوزیشن رہنما آفتاب احمد نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ریاست میں سودن قبل دومختلف نظریے کی حامل سیاسی پارٹیوں نے حکومت سازی کی تھی اور امکان کے مطابق ہی یہ بے میل کا اتحاد ناکام نظر آ رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ یہ حکومت ہرمحاذ پر ناکام ہے۔

During a press conference by opposition leader Aftab Ahmed
اپوزیشن رہنما آفتاب احمد کی پریس کانفرنس کے دوران
author img

By

Published : Feb 7, 2020, 9:04 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:49 PM IST

ریاست ہریانہ میں اتحاد کی حکومت نے سو دن مکمل کر لیے ہیں، اس سے متعلق ہریانہ کے نائب اپوزیشن رہنما رکن اسمبلی آفتاب احمد نے پریس کانفرنس کے دوران حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سودن کے بعد بھی ہریانہ کی حکومت کوئی کام نہیں کر پائی ہے۔

ہریانہ حکومت کے سو دن مکمل، اپوزیشن کا حملہ

انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ریاست میں سو دن پہلے الگ الگ نظریے کی حامل دو سیاسی پارٹیوں نے حکومت سازی کی تھی۔ یہاں تک کہ حکومت نے اب تک کامن منیمم پروگرام تک جاری نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کی بی جے پی نے وعدہ کیا تھا کہ ترقی اور روزگار کی وزارت قائم ہوگی، پانچ سوکروڑ روپے خرچ کرکے 25 لاکھ نوجوانوں کو روزگار ملے گا اور بزرگوں کی پینشن تین ہزار روپے کی جائے گی ایسے بہت سے وعدے تھے لیکن حکومت نے ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا۔

رکن اسمبلی آفتاب احمد نے مزید کہا کہ وزیراعلی منوہر لال سے ضلع کے لیے پانی، میڈیکل کالج کے حالات میں سدھار، ضلع میں دفعہ 144 ہٹانے کے لیے کئی بار ملاقات کی ہے لیکن نتیجہ صفر رہا۔ انہوں نے مزید کہا میوات سے کسی طرح کی جانبداری کو وہ کبھی برداشت نہیں کریں گے اور مسلسل محنت کرتے رہیں۔

Intro:

Body:ریاست ہریانہ میں گٹھ بندھن کی حکومت نے سو دن پورے کر لیے ہیں۔اس سے متعلق ہریانہ کے ڈپٹی اپوزیشن لیڈر رکن اسمبلی آفتاب احمد نے پریس کانفرنس کے دوران حکومت پر جم. کر نشانہ سادھا۔انہوں نے کہا کہ سو دن کے بعد بھی ہریانہ کے حکومت کوئی کام نہیں کر پائی ہے۔
انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کی کی ریاست میں سو دن پہلے ایک ایسی سرکار بنی، جس میں دونوں پارٹیاں الگ الگ نظریے رکھتے ہوئے حکومت میں ایک ساتھ آئی۔ لیکن بجائے عوام کے کام ہونے کے حکومت ہر محاذ پر ناکام رہی۔ یہاں تک کہ حکومت نے اب تک منی مم کامن پروگرام تک جاری نہیں کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ابھی تک سو دن میں تین ٹانگوں والی اس حکومت میں آپسی جوتم پیزار چل رہی ہے کسی کے محکمے میں کام چھینے جارہے ہیں تو کوئی محکمہ مانگ رہا ہے ہے تو کوئی اپنا داؤ لگانے کی جگت میں میں لگا ہے۔
انہوں نے کہا کی بی جے پی نے وعدہ کیا تھا کہ ترقی اور روزگار کی وزارت قائم ہوگی، پانچ سو کروڑ روپے خرچ کرکے 25 لاکھ نوجوانوں کو روزگار ملے گا، بزرگ پینشن تین ہزار روپے کی جائے۔ایسے بہت سے وعدے تھے لیکن حکومت نے ایک کام نہیں کیا۔
رکن اسمبلی آفتاب احمد نے مزید کہا کہ وزیراعلی منوہر لال سے ضلع کے لئے پانی، میڈیکل کالج کے حالات میں سدھار، ضلع میں دفعہ 144 ہٹانے کے لیے کئی بار ملاقات کی ہے لیکن نتیجہ صفر رہا انہوں نے مزید کہا میوات سے کسی طرح کی جانبداری کو وہ کبھی برداشت نہیں کریں گے اور مسلسل محنت کرتے رہیں۔

پریس کانفرنس میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر آفتاب احمد صحافیوں سے روبرو

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.