ETV Bharat / city

بیساکھی پر پاکستان جانے والے عقیدت مند پاسپورٹ جمع کرائیں: ایس جی پی سی - پاکستان میں واقع گرودوارہ شری پنجا صاحب

شرومنی گرودوارہ پربندھک کمیٹی (ایس جی پی سی) نے پاکستان میں واقع گرودوارہ شری پنجا صاحب میں خالصہ یوم تاسیس ’بیساکھی‘ منانے کے لیے جانے والے عقیدت مندوں کو31دسمبر تک اپنے پاسپورٹ ایس جی پی سی دفتر میں جمع کرانے کے لیے کہا گیا ہے۔

devotees going to pakistan on baisakhi should submit their passports
بیساکھی پر پاکستان جانے والے عقیدت مند پاسپورٹ جمع کرائیں: ایس جی پی سی
author img

By

Published : Dec 12, 2020, 10:42 PM IST

شرومنی گرودوارہ پربندھک کمیٹی (ایس جی پی سی) نے پاکستان میں واقع گردوارہ شری پنجا صاحب میں خالصہ یوم تاسیس ’بیساکھی‘ منانے کے لیے جانے والے عقیدت مندوں کو اپنے پاسپورٹ جمع کرانے کے لیے کہا ہے۔

ایس جی پی سی کے چیف سکریٹری ایڈوکیٹ ہرجندر سنگھ نے سنیچر کو بتایا کہ بیساکھی کے موقع پر اپریل مہینہ میں عقیدت مندوں کا جتھا پاکستان کے گرو دھاموں کی یاترا کے لیے جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ ایس جی پی سی کے پردھان بابا جگیور کور کی ہدایت کے مطابق کاروائی شروع کردی گئی ہے، انہوں نے کہا کہ عقیدت مند 31دسمبر تک اپنے پاسپورٹ ایس جی پی سی دفتر میں جمع کرا سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.