ETV Bharat / city

پٹنائک نے وبا سے نمٹنے کے لیے ماہرین صحت سے مشورہ طلب کیا - اڈیشہ

اڈیشہ کے وزیراعلیٰ نوین پٹنائک نے مستقبل میں کووڈ وبا کے دورسے نمٹنے کے تعلق سے حکمت عملی بنانے اور صحت کے نظام کو مستحکم کرنے کے لئے ملک کے اعلیٰ ماہرین صحت سے مشورہ طلب کیا ہے۔

Patnaik sought the advice of health professionals to deal with the epidemic
پٹنایک نے وبا سے نمٹنے کے لئے ماہرین صحت سے مشورہ طلب کیا
author img

By

Published : May 29, 2021, 10:50 PM IST

مسٹر پٹنائک نے جمعہ کو یہاں ویکسی نیشن ایڈوائزری کمیٹی کی میٹنگ سے خطاب کرنے کے دوران کہا، ’’ہمیں آپ کے مشورے سے اپنے طریق کار کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔‘‘

وزیراعلیٰ نے میٹنگ میں شامل ہونے کے لئے تمام ماہرین صحت کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے میٹنگ کو ورچوئل طریقے سے خطاب کرتے ہوئے کہا، ’’کووڈ-19 وبا نے دنیا میں خاندانوں، معاشروں اورمعیشتوں کوتباہ کردیا ہے۔ کورونا کی دوسری لہر نے بہت تباہی مچائی ہے اوراس کی وجہ سے لوگ مستقبل کے تعلق سے خوفزدہ ہیں۔

مسٹر پٹنائک نے کیا،’’ لاک ڈاون اور معیشت پر اس کے اثرات نے بھی کئی خاندانوں اور کاروبار پر بہت مالی دباو ڈال دیا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.