ETV Bharat / city

'یونانی ذریعے علاج سے کورونا متاثرین شفایاب ہو رہے ہیں'

مدھیہ پردیش میں دیگر ذریعے علاج کے ساتھ ساتھ اب طب یونانی کے ذریعے بھی کورونا وائرس سے متاثرین کا علاج کیا جا رہا ہے، اور اس ذریعے علاج سے کافی متاثرین کورونا وبا سے شفایاب ہورہے ہیں۔

یونانی ذریعے علاج سے کورونا متاثرین شفایاب ہو رہے ہیں

author img

By

Published : Jun 15, 2020, 7:09 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش محکمہ صحت نے کورونا وبا سے جنگ میں سب ہی پیتھیوں کو شامل کیا گیا ہے- جس میں بھوپال کے سید ضیاء الحسن یونانی میڈیکل کالج میں کووڈ -19 سینٹر بنایا گیا ہے، جہاں 1 جون سے اب تک 34 مریضوں کا علاج جاری ہے۔

یونانی ذریعے علاج سے کورونا متاثرین شفایاب ہو رہے ہیں

ہفتہ کے روز یہاں سے 27 مریض صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو خوشی کے ساتھ روانہ ہوگئے ہیں۔ حکیم سید ضیاء الحسن یونانی میڈیکل کالج میں 'محکمہ آیوش کی ایڈوائزری' کے مطابق یونانی دوا عرق زید، جوشاندہ اور خمیرہ دیا جا رہا ہے۔

اور ساتھی ایلوپیتھک دوا دی جا رہی ہے- یہاں مریضوں کے کھانے پینے کا خاص خیال رکھا جا رہا ہے اور وقت وقت پر ان کی کونسلنگ کی جا رہی ہے۔

یہاں موجود نوڈل افسر کا کہنا ہے کہ' اس یونانی کووڈ سینٹر پر جتنے مریض آرہے ہیں وہ صحت یاب ہوکر جا رہے ہیں ان کے مطابق یہاں مریضوں کو ایلوپیتھک کے ساتھ یونانی دوائیں بھی دی جارہی ہیں جو کہ کافی مفید ثابت ہو رہی ہے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.