ETV Bharat / city

رام پرساد بسمل اور اشفاق اللہ خان کے یوم شہادت پر تقریب - مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کے سابق سکیرٹری سلیم خان

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں رام پرساد بسمل اور اشفاق اللہ کی یوم شہادت کے موقع پر تنظیم بزم دانش کے زیر اہتمام شعری نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں بھوپال اور آس پاس کے شعرا نے شرکت کی اور اپنے کلام سے رام پرساد بسمل اور اشفاق اللہ کو خراج عقیدت پیش کی۔

رام پرساد بسمل اور اشفاق اللہ خان کی یوم شہادت پر پروگرام منعقد
رام پرساد بسمل اور اشفاق اللہ خان کی یوم شہادت پر پروگرام منعقد
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 8:31 PM IST

اس موقع پر مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی کے سابق سکیرٹری سلیم خان نے رام پرساد بسمل اور اشفاق اللہ کی یوم شہادت کو بیان کیا اور کہا آج کا دن بھارت کی آزادی کی تحریک کے تاریخ میں بےحد ضروری دن ہے۔

رام پرساد بسمل اور اشفاق اللہ خان کی یوم شہادت پر پروگرام منعقد

آج کے دن 1927ءکو سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے کہ مصنف شہید رام پرساد بسمل کو گورکھپور جیل میں پھانسی دی گئی تھی۔ اسی دن ان کے ساتھی شہید اشفاق اللہ خان کو فیض آباد جیل میں پھانسی دی گئی تھی۔ آزادی کی تحریک کے تیسرے اور بڑے شہید روشن کو آج کے دن نینیتال جیل میں پھانسی دی گئی تھی۔

Intro:بھوپال کی تنظیم بزم دانش نے شہید اشفاق اللہ اور رام پرساد بسمل کی یوم شہادت کے موقع پر شعری نشست کا انعقاد کیا-

Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں میں رام پرساد بسمل اور اشفاق اللہ کی یوم شہادت کے موقع پر تنظیم بزم دانش کے کے زیر اہتمام شعری نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں بھوپال اور آس پاس کے شعرا نے شرکت کی اور اور اپنے کلام سے رام پرساد بسمل اللہ اور اشفاق اللہ کو خراج عقیدت پیش کی-
اس موقع پر مدھیہ پردیش پردیش اردو اکیڈمی کے سابق سیکرٹری سلیم خان نے رام پرساد بسمل اور اشفاق اللہ کی یوم شہادت کو بیان کیا اور کہا آج کا دن بھارت کی آزادی کی تحریک کے تاریخ میں بےحد ضروری دن ہے آج کے دن 1927ءکو سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہیں کہ مصنف شہید رام پرساد بسمل کو گورکھپور جیل میں پھانسی دی گئی تھی -اسی دن ان کے ساتھی شہید اشفاق اللہ خاں کو فیض آباد جیل میں پھانسی دی گئی تھی - آزادی کی تحریک کے تیسرے اور بڑے شہید روشن کو آج کے دن نینیتال جیل میں پھانسی دی گئی تھی-

Conclusion:رام پرساد بسمل اور اشفاق اللہ خاں کی یوم شہادت پر پر پروگرام منعقد-

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.