ETV Bharat / city

'روزگار کے بہتر مواقع فراہم کیے جائیں'

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں عام انتخابات کے تعلق سے نوجوان طبقہ بھی پُر جوش نظر آ رہا ہے-

students
author img

By

Published : Apr 3, 2019, 5:42 PM IST

انتخابات کے تعلق سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے بھوپال کے نوجوانوں کی رائے جاننے کی کوشش کی۔

اس دوران طلبا نے روزگار، خواتین اور دیگر مسائل پر گفتگو کی۔ اس کے ساتھ ہی اس بات پر زور دیا کہ جو وعدے انتخابی منشور میں کیے جا رہے ہیں، اس پر عمل درآمد بھی کیا جائے۔

متعلقہ ویڈیو

Intro:عام انتخابات پر بھوپال کے نوجوان طبقے سے بات چیت-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں جہاں عام انتخابات کو لے کر ہلچل جاری ہے وہی عام انتخابات کو لے کر بھوپال کا نوجوان طبقہ بھی جوش میں نظر آ رہا ہے- بھوپال کے نوجوان طبقے سے جب ای ٹی وی بھارت نے تو ان نوجوانوں نے سب سے پہلے روزگار کی بات کی انہوں نے کہا وہ حکومتیں جو بھی آتی ہے وہ وعدے تو بہت کرتی ہے پر وہ اپنے وعدوں پر عمل نہیں اترتی ہے- انہوں نے کہا کہ حکومت جو بھی آئے وہ روزگار پر زیادہ دھیان دے, تو وہی اس نوجوان طبقے نے کانگریس کے جاری منشور میں 72 ہزار غریبوں کو دے نے اور لاکھوں کی تعداد میں سرکاری نوکریاں دینے پر سوال اٹھائے ,وہی مدھیہ پردیش میں خواتین سے جڑے جرائم پر سخت قدم اٹھانے کے ساتھ مہنگائی پر لگام کس نے کی بات کہی,-

Conclusion:واک تھرو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.