ETV Bharat / city

ایم جی ایم میڈیکل کالج میں پلازما تھراپی پر شروع ہوا اسٹڈی - کورونا کا علاج

ریاست مدھیہ پردیش کا اندور کورونا کا مرکز بنا ہوا ہے، متاثرہ مریضوں کو علاج کی فراہمی کے ساتھ ساتھ انفیکشن کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے تمام تر کوششیں کی جارہی ہیں، جس کے تحت اندور کے ایم جی ایم میڈیکل کالج میں پلازما تھراپی پراسٹڈی کا آغاز کیا گیا ہے، یہ طریقہ کورونا مریضوں کے علاج میں موثر ثابت ہورہا ہے۔

ایم جی ایم میڈیکل کالج میں پلازما تھراپی پر شروع ہوا اسٹڈی

author img

By

Published : May 8, 2020, 7:56 PM IST

آئی سی ایم آر کے ذریعہ ملک کے 21 میڈیکل کالجوں میں پلازما تھراپی پر اسٹڈی اور اس کے ذریعے مریضوں کے علاج شروع کیا جا رہا ہے، اسی درمیان ایک آئی پی ایس آفیسر آدتیہ مشرا نے خود ایم وائے ہسپتال جاکر اپنا پلازما عطیہ کیا، اس پلازما کے مکمل طور ٹیسٹ اور اینٹی باڈٰ کے لیول کا پتہ لگانے کے بعد ہی متاثرہ مریضوں کے علاج کے لئے استعمال کیا جائے گا۔

در اصل مرکزی حکومت اور آئی سی ایم آر نے پلازما تھراپی پر اسپتال یا ادارہ کو بغیر اجازت کسی بھی طرح کے اس سے علاج یا استعمال پر روک لگا رکھی ہے، ابھی تک مدھیہ پردیش میں صرف ایم جی ایم میڈیکل کالج اندور اور گاندھی میڈیکل کلاج بھوپال کو اس کی اجازت ہے

ایم جی ایم میڈیکل کالج کے منتقلی طب محکمہ کے پاس ایک جدید ایفریسس مشین ہے، جس میں پلازما کو مکمل طور پر محفوظ طریقے سے تمام ٹیسٹ کرنے اور آئی سی ایم آر کے طے شدہ معیار پر عمل کرنے کے بعد جمع کیا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.