ETV Bharat / city

مدھیہ پردیش: 'آئیفا 2020' کا اعلان - آئیفا 2020 کے تعلق سے ایک پروگرام میں شرکت کی

وزیراعلی کمل ناتھ اوربالی وڈ کے 'سلطان' سلمان خان و اداکارہ جیکلن فرنانڈیز نے 'آئیفا 2020 ' کا اعلان کیا، جس کے بعد وزیراعلی نے 'آئیفا 2020' کا پہلا ٹکٹ بھی خریدا۔

salman-announces-iifa-2020-with-cm-kamal-nath
مدھیہ پردیش: آئیفا 2020 کے لیے خصوصی پرگرام کا انعقاد
author img

By

Published : Feb 3, 2020, 8:30 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:29 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں وزیراعلی کمل ناتھ نے آئیفا 2020 کے تعلق سے ایک پروگرام میں شرکت کی۔

اس پروگرام میں نے بالی ووڈ کے مشہور اداکارہ و اداکار سلمان خان، جیکلن فرنانڈیز نے شرکت کی، وزیر اعلی نے سلمان خان کو ان کے بچپن کے فوٹوز کا کولاج بھی دیا۔

مدھیہ پردیش: آئیفا 2020 کے لیے خصوصی پرگرام کا انعقاد

اطلاع کے مطابق 27 تا 29 مارچ 2020 تک آئیفا 2020 کا انعقاد کیا جائیگا، وزیر اعلی کمل ناتھ نے کہاکہ' سلمان خان کی طرح دیگر اداکار و اداکارہ بھی اس پروگرام میں شرکت کریں گے۔

اس موقع وزیر اعلی کمل ناتھ اور مشہور اداکار سلمان خان و اداکارہ جیکلن فرنانڈیز نے آئیفا 2020 کا اعلان بھی کیا، جس کے بعد وزیر اعلی نے آئیفا 2020 کا پہلا ٹکٹ بھی خریدا۔

اس موقع پر وزیر اعلی نے کہا کہ' ہمارے مدھیہ پردیش میں سمندر تو نہیں، لیکن جنگلات اور ہیریٹج کے ساتھ ہمارے پیارے پردیش میں سیدھے سادھے لوگ ضرور ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ' آئیفا 2020 کے لیے مدھیہ پردیش کا انتخاب یہاں کی عوام اور قبائلی جماعتوں کے لیے کسی اعزاز سےکم نہیں۔

مزید پڑھیں: 'فائرنگ کے واقعات اور دھمکی سے خوفزدہ نہیں شاہین باغ کی خواتین'

کمل ناتھ نے کہا کہ' خاص طور پر نوجوانوں کا یہ خیال بھی ہے کہ ان کے مستقبل کو سنوارنے اور اسے بہتر بنانے کے لیے آئیفا کا ہونا بہت ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ' لوگوں کو سرمایہ کاری کا ماحول بنانے کے لئے اعتماد کی ضرورت ہوتی ہے اور ہم اس آئیفا 2020 کو غریب اور قبائلی نوجوانوں کے لئے وقف کرتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:29 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.