ریاست مدھیہ پردیش میں مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریئر پرموشن سوسائٹی کا انعامی اور کوئز پروگرام بھوپال کے گاندھی بھون میں منعقد کیا گیا- جس میں طلباء نے کثیر تعداد میں حصہ لیا اور بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔
کوئزمقابلے میں طلبا کا بہترین مظاہرہ - جلسے میں تقریبا156 بچوں میں وظائف بھی تقسیم کئے گئے
مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریئر پرموشن سوسائٹی کی جانب سے،کوئز کونٹیسٹ، منعقد کیا گیا، اس موقع پرطلباء نے بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔
کوئزمقابلے میں طلبا کا بہترین مظاہرہ
ریاست مدھیہ پردیش میں مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریئر پرموشن سوسائٹی کا انعامی اور کوئز پروگرام بھوپال کے گاندھی بھون میں منعقد کیا گیا- جس میں طلباء نے کثیر تعداد میں حصہ لیا اور بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔
Intro:بھوپال کی تنظیم مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریئر پرموشن سوسائٹی ٹی کے کوئز کونٹیسٹ میں طلباء نے دکھائے اپنے جوہر, ممتاز مقررین مسلم طبقے میں تعلیمی بیداری کیلئے تشہیر و تعاون پر دیا زور-
Body:ریاست مدد پردیش دیش کے دارالحکومت بھوپال کی تنظیم مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریئر پرموشن سوسائٹی کا انعامی اور کوئز پروگرام بھوپال کی گاندھی بھون منعقد کیا گیا- جس میں طلباء نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا- مسلم طبقے میں تعلیم کی شمع روشن کرنے اور طالب علموں کو مقابلہ جاتی امتحانات کے لیے تیار کرنے کے ساتھ ہی دیگر طرح سے مدد و تعاون کرنے میں مصروف عمل می کیپس کی خدمات کو ریاست ہی نہیں ملک بھرمیں پہچان ملتی جا رہی ہے-
پروگرام آئے مہمان نے کہا کی اگر ہماری بچیاں تعلیم یافتہ ہوگی تو آنے والی نسلوں کی تعلیم یافتہ ہونے کی ضمانت ہوگئی- وہی مہمانان سرکاری اسکیموں کے تعلق سے کہا جو بھی حکومت کی جانب سے اسکیمیں ملتی ہے اسے مسلم طبقہ کو حاصل کرنا کے ساتھ ہی اپیل کی کے ادارے کی جو سرگرمیاں ہے اس میں سماج کو آگے آکر تعاون اور مدد کرنا چاہیے تاکہ مسلمان علم کی پسماندگی سے باہر آ سکے-
آج کے جلسے میں اس موقع پر تقریبا156 بچوں کو وظائف بھی تقسیم کئے گئے- کوئز کے پہلے تحریری امتحان لے گئے تھے جس میں تقریبا 240 طلباء طالبات نے حصہ لیا تھا-
بائٹ- ڈاکٹر ظفر حسن......... اعزازی سیکریٹری,مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریئر پروموشن سوسائٹی
Conclusion:کوئز کونٹیسٹ کا اہتمام-