ETV Bharat / city

Workshop Under New Education Policy: نئی قومی ایجوکیشن پالیسی کے تحت ورکشاپ کا اہتمام

حکومت کی جانب سے نافذ نئی قومی تعلیمی پالیسی 2022 کو بھوپال کے ایم ایل بی کالج نے عمل میں لاتے ہوئے روزگار کے لئے ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا، جس میں طالبات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

author img

By

Published : Apr 7, 2022, 9:36 AM IST

Organize a workshop under new national education policy
نئی قومی ایجوکیشن پالیسی کے تحت ورکشاپ کا اہتمام

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے ایم ایل بی کالج میں نئی قومی تعلیمی پالیسی کے تحت ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا- در اصل نئی قومی تعلیمی پالیسی کے تحت طالبات کو طرح طرح کے پروجیکٹ بنانا ہے، جس میں فیلڈ ورک بھی شامل ہے۔ اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے کالج میں ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا اور اس ورکشاپ کے ذریعے بچوں کو خود روزگار کی طرف رجوع کیا جا رہا ہے تاکہ طالبات تعلیم کے ساتھ ساتھ روزگار کے ہنر سیکھ کر اپنے روزگار شروع کر سکیں۔

ویڈیو

ایم ایل بی کالج میں چل رہی نئی قومی تعلیمی پالیسی کے تحت ورکشاپ میں طالبات کے دو طرح کے مقصد پورے ہو رہے ہیں ایک تو یہاں طلبات خود روزہ کے ہنر سیکھ رہے ہیں اور دوسرا ان کا پروجیکٹ ورک بھی پورا ہو رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس سات روزہ ورکشاپ میں طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور خوشی کا اظہار کیا۔ بھوپال کے ایم ایل بی کالج میں چل رہی اس ورکشاپ میں طالبات کو جوٹ ورک، میشی ورک اور مشروم کی کھیتی کے بارے میں بتایا گیا اور اس پر ہی پروجیکٹ تیار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

Students Made Artificial Jewellery: طالبات نے مصنوعی زیورات تیار کرکے دستکاری کے فن کا مظاہرہ کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.