ETV Bharat / city

اوما بھارتی نے سشما سوراج کو خراج عقیدت پیش کیا

انہوں نے کہا کہ سشما سوراج میری بڑی بہن جیسی تھی، انہونے ہمیشہ مدھیہ پردیش کی ترقی کی بات کی، وہ ایک کامیاب سیاستدان کے ساتھ ایک اچھی ہاوس وائیف بھی تھی۔

author img

By

Published : Aug 8, 2019, 9:18 PM IST

,oma-bharti-paid-tribute-to-sushma-swarajاوما بھارتی نے سشما سوراج کو خراج عقیدت پیش کیا

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے دفتر میں سوشما سوراج کو خراج عقیدت پیش کی گئی۔

اس موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلی مدھیہ پردیش اوما بھارتی نے خراج عقیدت پیش کی۔

ویڈیو دیکیں،اومابھارتی نے سشما سوراج کو خراج عقیدت پیش کیا،oma-bharti-paid-tribute-to-sushma-swaraj

اس تقریب میں ریاست مدھیہ پردیش کے سبھی اعلی رہنماؤں کے ساتھ پارٹی کے کارکنان بھی موجود تھے۔

انہوں نے کہا کہ سشما سوراج میری بڑی بہن جیسی تھی، انہونے ہمیشہ مدھیہ پردیش کی ترقی کی بات کی، وہ ایک کامیاب سیاستدان کے ساتھ ایک اچھی ہاوس وائیف بھی تھی۔

اپنی زندگی میں عام لوگوں کی بہتری کے لئے انہوں نے بہت کام کیے ہے۔

Intro:بھوپال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے دفتر میں سوشما سوراج کو پیش کی گئی خراج عقیدت۔ Body:بھارتیہ ریاست مدھیہ پردیش کے دارلحکومت بھوپال میں بھارتیی جنتا پارٹی کے دفتر میں سابق وزیراعلی اوما بھارتی نے سوشما سوراج کو خراج عقیدت پیش کی آج کی اس تقریب میں ضوبے مدھیہ پردیش کے سبھی سینئیر لیڈر ان اور پارٹی کارکونان موجود تھے ۔اس موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلی اوما بھارتی نے گول پیش کر خراج عقیدت پیش کی اور کہا سوشما سوراج میری بڑی بہن جیسی تھی ۔اور انہونے ہمیشہ مدھیہ پردیش کی ترقی کی بات کی وہ ایک کمیاب سیاستدان کے ساتھ ایک اچھی ہاوس وائیف بھی تھی۔ انھونے اپنے رہتے میں عام لوگوں کی بہتری کے لئے بہت کام کیے ہے۔

بائٹ۔ اما بھارتی۔ ۔۔۔۔۔سابق وزیراعلی،مدھیہ پردیشConclusion:سوشماسوراج کو خراج عقیدت
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.