ETV Bharat / city

نئی ایجوکیشن پالیسی پر میٹنگ بلائی گئی - undefined

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں تعلیمی اداروں کے ذمہ داران نے مرکز کے ذریعے تجویز کیے گئے نئے تعلیمی پالیسی پر آج میٹنگ بلائی۔

نئی ایجوکیشن پالیسی پر میٹنگ بلائی گئی
author img

By

Published : Jun 27, 2019, 11:06 PM IST

Updated : Jun 28, 2019, 9:34 PM IST

اس موقع پر ڈاکٹر محمد عارف جنید خان نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ مرکزی حکومت نے جو نئی تعلیمی پالیسی سے بنائی ہے اس پر میٹنگ رکھی گئی تھی-

نئی ایجوکیشن پالیسی پر میٹنگ بلائی گئی

انہوں نے کہا کہ مرکز نے 484 صفحات پر مشتمل ایک ڈرافٹ تیار کیا ہے اور لوگوں سے اس پر اپنی رائے طلب کی ہے کہ ڈرافٹ میں کوئی ایسی بات تو نہیں جس سے ہمارے دستوری ڈھاچے کو نقصان پہنچ سکتا ہو-

انہوں نے کہا کہ نئی تعلیمی پالیسی میں اچھی بات یہ ہے کہ پرائمری ایجوکیشن کے طالبات کو ان کی مادری زبان میں تعلیم دینے کی بات کہی ہے-

انہوں نے کہا اگر طلباء کو ان کی مادری زبان میں پرائمری ایجوکیشن دی جائے گی تو وہ اپنی زبان میں ماہر ہو جائیں گے اور آگے کی کلاسیس میں مضبوط بنے رہیں گے-

اس موقع پر زکوۃ فاؤنڈیشن کے سربراہ ڈاکٹر ظفر محمود نے کہا کہ وزارت تعلیم نے کہا ہے کہ اسپیشل ایجوکیشن زون تیار کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا اس تعلیمی پالیسی میں مدرسوں کے لیے خاص جگہ ہونی چاہیے کیونکہ ملک میں مدرسے بڑی تعداد میں موجود ہیں۔

Intro:بھوپال میں تعلیمی اداروں کے ذمہ داران نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ذریعے تیار کی گئی تعلیمی پالیسی پر بلائے گئے مشہورں کے لیے میٹنگ منعقد کی-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بہت بھوپال میں تعلیمی اداروں نے میٹنگ منعقد کی جس میں بھارتیہ جنتا پارٹی ٹی کے ذریعے تیار کی گئی تعلیم پالیسی میں حکومت کے ذریعے بلائے گئے مشوروں پر بات کی گئی- اس موقع پر ڈاکٹر محمد عارف جنید خان نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا مرکزی حکومت جو نئی تعلیمی پالیسی سے بنائی ہے اس پر میٹنگ رکھی گئی تھی- انہوں نے کہا بھارتیہ جنتا پارٹی نے 484 صفحات پر مشتمل ایک ڈرافٹ تیار کیا ہے اور لوگوں سے اس پر اپنی رائے مانگی ہے کہ اس میں کیا اچھا ہے کیا برا ہے اور اس میں اور کیا جانا چاہئے اس ڈرافٹ میں کوئی ایسی بات تو نہیں جس سے ہمارے دستوری ڈھاچے کو نقصان پہنچے گا- انہوں نے کہا بھارتی جنتا پارٹی کی نئی تعلیمی پالیسی میں اچھی بات یہ ہے کہ پرائمری ایجوکیشن کے طالبات کو ان کی مادری زبان میں تعلیم دینے کی بات کہی ہے- ہلکی یہ نہیں بات نہیں ہے 1947سے یعنی ملک کی آزادی کے وقت سے یہ بات کہی جا رہی ہے - پر اس پر ابھی تک عمل نہیں کیا گیا ہے- جس سے ان طالبات کی تعلیم میں کمی آئی ہے اور بچے آگے کی کلاسس میں کمزور ہوتے تے جا رہے ہیں انہوں نے کہا اگر طالبات کو ان کی مادری زبان میں پرائمری ایجوکیشن دی جائے گی تو وہ اپنی زبان میں ماہر ہو جائیں گے اور آگے کی کلاسیس میں مضبوط بنے رہیں گے-
اس موقع پر زکوۃ فاؤنڈیشن کے سربراہ دا کٹر ظفر محمود نے کہا وزارت تعلیم نے کہا ہے کہ کی اسپیشل ایجوکیشن زون تیار کیا جائے گا ان خطوں اور گروپوں کے لئے جو تعلیم ہی اعتبار سے پسماندہ ہے جس کا ہم استقبال کرتے ہیں- انہوں نے کہا اس تعلیمی پالیسی میں مدرسوں کے لیے خاص جگہ ہونی چاہیے چاہیے کیونکہ مدرسے بڑی تعداد میں موجود ہے انہوں نے کہا جو نیشنل ایجوکیشن کمیشن بنایا جارہا ہے جس کی بوڈی بھی بنائی جائے گی اس میں مدارس کو خاص نمائندگی دی جائے-
بائٹ- ڈاکٹر محمد عارف جنید خان .............ماہر تعلیم
بائٹ-ڈاکٹر ظفر محمود........ سر براہ زکوۃ فاؤنڈیشن

Conclusion:مرکزی حکومت کی نئی تعلیم پالیسی کے لیے مشورے بلائے گئے جس کے لیے بھوپال میں میٹنگ رکھی گئی-
Last Updated : Jun 28, 2019, 9:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.