ETV Bharat / city

بھوپال: طلبہ مظاہرین کے خلاف کارروائی کا اشارہ

author img

By

Published : Dec 26, 2019, 6:00 PM IST

Updated : Dec 26, 2019, 6:18 PM IST

بھوپال سے بی جے پی کی رکن پارلیمان و مالیگاؤں بم دھماکے کی کلیدی ملزمہ سادھوی پرگیہ سنگھ نے اپنے خلاف نعرے بازی کرنے والے طلبا کے خلاف ذاتی طور پر اقدامات کا عندیہ دیا ہے۔

NSUI workers shout terrorist go back to Pragya Thakur in Bhopal
مالیگاؤں بم دھماکے کی کلیدی ملزمہ سادھوی پرگیہ سنگھ نے اپنے خلاف نعرے بازی

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں واقع ماکھن لال چترویدی یونیورسٹی میں این ایس یو آئی کی طلبا تنظیم نے رکن پارلیمان سادھوی پرگیہ سنگھ کے خلاف نعرے بازی کی، طلبا نے ان کے سامنے ہی 'گو بیک' کے نعرے اور مہاتما گاندھی زندہ باد اور گوڈ سے مردہ باد کےنعرے لگائے'۔

دراصل پرگیہ سنگھ ٹھاکر اپنی حاضری کی کمی کو لے کر دھرنے پر بیٹھی دو طالبات شریا پانڈے اور مونو شرما سے ملکنے کے لیے یونیورسٹی پہنچی تھیں، جہاں این ایس یو آئی کے طلبا نے دہشت گرد واپس جاؤ، پرگیہ ٹھاکر گو بک کے نعرے لگائے'۔

ایسا پہلی بار نہیں ہوا ہے کہ جب سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو عوامی غصے کا سامنا کرنا پڑا ہو، ابھی حال ہی میں پرگیہ ٹھاکر کا ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا جہاں ہوائی سفر میں انہیں ایک مسافر کے غصے کا سامنا کرنا پڑا'۔

یونیورسٹی میں ہنگامہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچے اعلی پولیس افسران نے حالات کو قابو میں کرنے کی کوشش کی۔

این ایس یو آئی کے خلاف پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے سخت کارروائی کرنے کا عندیہ ظاہر کیا۔

احتجاجی مظاہرے کرنے والے طلبا کے خلاف ذاتی کارروائی کا عندیہ

انہوں نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ' ایک رکن پارلیمان کو دہشت گرد کہا گیا اس طرح کے الفاظ غیر قانونی اور نازیبا ہے، انہوں نے آئینی عہدے پر فائز ایک خاتون کی بے عزتی کی ہے یہ سبھی غدار ہیں، میں ذاتی طور پر ان کے خلاف اقدامات کروں گی'۔

Intro:پرگیہ ٹھاکرBody:پرگیہ ٹھاکرConclusion:پرگیہ ٹھاکر
Last Updated : Dec 26, 2019, 6:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.