ETV Bharat / city

چھتیس گڑھ: ماؤنوازوں نے بزرگ کا قتل کیا - ماونوازوں نے ایک بزرگ کا قتل کیا

ریاست چھتیس گڑھ کے دنتے واڑہ میں ماؤنوازوں نے ایک 60 برس کے بزرگ کا قتل کر دیا ہے، بزرگ کی شناخت جگرا منڈاوی کے طور پرہو ئی ہے۔

چھتیس گڑھ: ماؤنوازوں نے بزرگ کا کیا قتل
چھتیس گڑھ: ماؤنوازوں نے بزرگ کا کیا قتل
author img

By

Published : Apr 20, 2020, 10:04 AM IST

بتایا جا رہا ہے کہ بزرگ کا بیٹا خفیہ طور پر پولیس کے لیے مخبری کرتا ہے، کٹیل کلیان پولیس نے ایس ڈی ایم کی اجازت کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق ماؤنوازوں نے گاؤں میں عوامی عدالت لگا کر بزرگ کو پھانسی پر پہلے لٹکایا اس کے بعد اسے ڈنڈے سے بے تحاشا پیٹا جس سے اس کی موت واقع ہو گئی۔

بزرگ کے موت کی وجہ اس کا بیٹا بتایا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے ماؤنوازوں نے بزرگ شخص کا قتل کیا ہے۔

خاص بات یہ ہے ملک بھر میں لاک ڈاون جاری ہے اس کے باوجود ماؤنوازوں کے ذریعے مسلسل حلمے کیے جا رہے ہیں، 28 مارچ کو دنتے واڑہ میں حملہ کیا گیا لیکن اس میں کسی طرح کا جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔

اس کے بعد 8 اپریل کو ماؤنوازوں سکما میں ایک بلاسٹ کیا تھا، پھر 12 اپریل کو سکما میں آئی ای ڈٰ دھماکہ کیا تھا جس میں ایک جوان زخمی ہو گیا تھا اس کے بعد 13 اپریل کو اسی سکما میں ایک مقامی باشندہ کا ماوانوازوں نے قتل کر دیا تھا، جبکہ 16 اپریل کو بیجا پور میں آٹھ لاکھ کا انعامی ماونواز کی فائرنگ میں موت ہو گئی تھی۔

اس کے بعد ماونوازوں نے 16 کو بیجا پور میں اسسٹنٹ گارڈ کا قتل کر دیا تھا، جبکہ اسی دن دربھا بلاک علاقے میں ایک مقامی باشندہ کا ماونوازوں کے ذریعے قتل کر دیا جاتا ہے، اس کے بعد 189 اپریل کو سکما کے علاقے میں ایک تین لاکھ انعامی ماونواز پولیس فائرنگ میں ہلاک ہوتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.