ETV Bharat / city

'انتخابی منشور میں کیے گئے وعدے جھوٹ پر منبی'

ریاست مدھیہ پردیش کی صوبائی حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے بی جے پی رہنما نے اقتدار میں بیٹھے کانگریس رہنما کوداغدار بتایا۔

author img

By

Published : Nov 12, 2019, 11:12 PM IST

بی جے پی کے سینئر رہنما نروتم مشرا نے برسر اقتدار حکومت پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ' کانگریس نے انتخابی منشور میں جو وعدے کیے تھے وہ جھوٹ پر مبنی ہیں۔'

انہوں نے کہاں کی اس حکومت میں بیٹھے لوگ سبھی داغدار ہیں۔

ریاست میں کانگریس حکومت کو دس مہینے پورے ہونے کو ہیں اور ابھی تک منشور میں کیے گئے وعدوں کو پورا نہیں کیا گیا ہے۔

نروتم مشرا نے کہا کہ حکومت نہ تو غریبوں کی مفاد کے لیے کام کررہی ہے اور نہ ہی کسانوں کے لیے سنجیدہ ہے۔
ریاست میں نوجوان روزگار کے لیے در بدر بھٹک رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس کے وعدے اور اعلانات جھوٹا بتاتے ہوئے کانگریسی رہنماؤں کی نکتہ چینی کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی ریاست میں بے روزگاری سمیت دیگر مسئلے کو پارلیمنٹ میں اٹھانے کی تیاری کررہی ہے۔'

Intro:بھارتی جنتا پارٹی نے پھر کانگریس حکومت پر اٹھائے سوال کہاں پوری حکومت میں بیٹھے ہیں سارے داغدار لوگ ۔Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر نروتم مشرہ نے برسر اقتدار حکومت پر سنگین الزام عائد کیے ہیں۔انہوں نے کہاں کی اس حکومت میں بیٹھ لوگ سبھی داغدار ہے ۔ریاست میں کانگریس حکومت کو دس مہینے پورے ہونے کو آئے ہے اور ابھی تک منشور میں کئے گئے وعدوں کو پورا نہیں کیا گیا ہے ۔ نروتم مشرہ میں کہاں یہ حکومت نا تو غریبوں کے کام آرہی ہے اور نہ ہی کسانوں کے ساتھ ہے ۔صوبے کا نوجوان روزگار کے لئے مارا مارا پھر رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ کانگریس کے وعدے اور کیے گئے اعلانات سارے جھوٹے ثابت ہو رہے ہیں ۔اس لیے اب بھارتی جنتا پارٹی ان سب معاملات کو سدن میں اٹھانے کے لئے تیاری کر رہی ہے۔

بائٹ۔ نروتم مشرہ۔ ۔۔۔۔۔سینئر لیڈر، بھارتیہ جنتا پارٹیConclusion:بھارتیہ جنتا پارٹی کے کانگریس پر سنگین الزامات ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.