ETV Bharat / city

مدھیہ پردیش میں کورونا وبا قابو میں: نروتم مشرا

فی الحال ریاست مدھیہ پردیش میں 127 کل کورونا مریض زیر علاج ہیں اور صوبے کا انفیکشن ریٹ 0.01 ہے جب کے ٹھیک ہونے کی ریٹ 98.6 ہے۔ ریاست میں 61 ہزار 937 سیمپل لئے گئے ہیں۔ جو اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت پوری طرح سے کورونا کے معاملوں کو لے کر پوری طرح محتاط ہے۔

مدھیہ پردیش:کورونا وبا قابو میں: نروتم مشرا

author img

By

Published : Sep 30, 2021, 3:31 PM IST

Updated : Sep 30, 2021, 5:13 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست مدھیہ پردیش میں کورونا پر لگ بھگ قابو پایا گیا ہے۔

ریاست میں جہاں 8 کورونا مثبت مریض ملے ہیں۔ 5 افراد شفایاب ہو ئے ہیں۔

فی الحال ریاست مدھیہ پردیش میں 127 کل کورونا مریض زیر اعلاج ہیں۔ اور صوبے کا انفیکشن ریٹ 0.01 ہے جب کے ٹھیک ہونے کی ریٹ 98.6 ہے۔

ریاست میں 61 ہزار 937 سیمپل لئے گئے ہیں ۔جو اس بات کا ثبوت دیتا ہے کہ حکومت پوری طرح سے کورونا کے معاملوں کو لے کر پوری طرح محتاط ہے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی ایک اکتوبر سے بچوں کے لئے بھی کورونا ویکسین کا انتظام کرنے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا دنیا کی سب سے بڑی ویکسینیشن مہم اور کورونا پر ہماری جیت ہے۔

Last Updated : Sep 30, 2021, 5:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.