یادو سماج کے لوگوں نے گووردھن کی پوجا کرنے کے بعد ، چھوٹے بچوں کو گوبر پر بٹھایا، لٹایا گیا اور بچوں کی صحت کی دعا کی۔
یادو سماج کے سرپرست گھنشیام یادو نے کہا کہ یہ روایت قدیم زمانے سے ہی چلی آ رہی ہے۔ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ گوبر (جانور کی غلاظت) پر بچوں کو رکھنے سے، بچے صحت مند رہتے ہیں۔