مدھیہ پردیش کے سیوانی کی کوتوالی پولیس نے آئی پی ایل کرکٹ میچ پر سٹہ لگانے والے چار ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق کل رات ضلع ہیڈکوارٹر کے آزاد وارڈ میں واقع بیپ چند چودھری کے باڑے کے باشندہ گگن سنگھ بگھیل کے گھر پر چھاپہ مارا گیا جہاں کچھ لوگوں کو آئی پی ایل کرکٹ میچ ہار جیت کی بازی لگاتے ہوئے پایا گیا۔
پولیس نے اس معاملہ میں گگن سنگھ بگھیل، ستیش نامدیو، رشبھ اور وشال پرتے کو گرفتار کرکے ان کے خلاف معاملہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔
کے اے ایس میں پہلا مقام حاصل کرنے والی خاتون
پولیس نے پکڑے گئے ملزمین سے ایک لاکھ 850 روپے نقد، سات اینڈرائیڈ فون، دو کلر ٹی وی برآمد کئے ہیں۔