ETV Bharat / city

بھوپال میں غریبوں کے درمیان راشن کیٹ تقسیم - ration kits

مدھیہ پردیش حکومت اور این جی او کے بعد اب عام لوگ غریبوں کی مدد کے لئے انہیں ضروری اشیاء پہنچا رہے ہیں۔

kit
kit
author img

By

Published : Apr 3, 2020, 6:13 PM IST

مدھیہ پردیش کی دارالحکومت بھوپال میں لاک ڈاؤن کے بعد آج عام لوگوں نے غریبوں کے درمیان راشن کیٹ تقسیم کیا۔

مدھیہ پردیش حکومت اور این جی او کے بعد اب عام لوگ غریبوں کی مدد کے لئے انہیں ضروری اشیاء پہنچا رہے ہیں۔
مدھیہ پردیش حکومت اور این جی او کے بعد اب عام لوگ غریبوں کی مدد کے لئے انہیں ضروری اشیاء پہنچا رہے ہیں۔

راشن کیٹ میں پانچ کلو آٹا، دو کلو تیل، دو کلو چاول، دو قسم کی دال، نمک، ہلدی، دھنیا، مرچ وغیرہ غریبوں کو فراہم کیا گیا ہے۔

بھوپال میں غریبوں کے درمیان راشن کیٹ تقسیم

واضح ہو کہ لاک ڈاؤن کے بعد بھوپال میں یومیہ مزدوروں اور غریبوں کے سامنے بھوک کا مسئلہ پیدا ہو گیا ہے، کیونکہ لاک ڈاؤن کے بعد کام بند ہے اور غریبوں کے پاس کسی طرح کی بچت نہیں ہوتی ہے، جس کے بعد حکومت نے سرکاری امداد کا اعلان کیا اور مختلف غیر سرکاری تنظیم بھی لوگوں کو راحت پہنچانے کے لئے آگے آئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.