ETV Bharat / city

امنگ سنگھار،اور دگ وجےسنگھ کے ما بین تنا زعات - دگ وجے سنگھ

دگ وجے سنگھ نے کہا کی ان کی 50 سالہ سیاسی زندگی میں ان پر ہر طرح کے حملے ہوئے ہیں اور وہ ان سے گھبراتے نہیں ہیں۔

امنگ سنگھار،اور دگ وجےسنگھ کے ما بین تنا زعات
author img

By

Published : Sep 7, 2019, 7:58 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 7:43 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کی سیاست میں گذشتہ دنوں سے وزیر جنگلات امنگ سنگھار اور سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ کے ما بین پیدا ہوئے تنازعہ پر دگ وجےسنگھ نے کہا کہ پارٹی کی صدر سونیا گاندھی اور ریاستی وزیر اعلی اور صدر کمل ناتھ کو اس معاملے کو دیکھنا سمجھناچا ہئے۔

امنگ سنگھار،اور دگ وجےسنگھ کے ما بین تنا زعات

دگ وجے سنگھ نے کہا کہ پارٹی میں کوئی بھی نظم و ضبط کو خراب کرے ،تو اس کے خلاف سخت قدم اٹھانی چاہیے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس پورے تنازعہ کی شروعات تب ہوئی جب انہوں نے بھارتیہ جنتاپارٹی کے کارکن دھرو سکسینہ اور بجرنگ دل کے بلرام سنگھ کا معاملہ اٹھایا، جبکہ یہ دونوں آئی ایس آئی سے رقم لینے کے الزام میں پکڑے گئے تھے۔

انہوں نے کہا کی کی 2017 میں سابقہ سرکار نے دھروسکسینہ پر قومی سلامتی ایکٹ نہیں لگایا۔

انہوں نے کہا کہ جب ان کی ضمانت ہوگی تب انہوں نے مدعا اٹھایا اور وہیں سے اس پورے معاملے کی شروعات ہوئی۔

دگ وجے سنگھ نے کہا کی ان کی 50 سالہ سیاسی زندگی میں ان پر ہر طرح کے حملے ہوئے ہیں اور وہ ان سے گھبراتے نہیں ہیں۔

وزراء کو لکھے خطوط کے بارے میں دگ وجے سنگھ نے کہا کہ وہ ریاست کے لاکھوں کارکنان کی عرضیوں کے بارے میں ہی وزیروں کو خط لکھتےتھے۔

Intro:ریاست میں چل رہی سیاسی رسہ کشی پر پارٹی صدر اور وزیر اعلی کو کرنا ہے فیصلہ ۔دگ وجے سنگھ نے آج پریس کانفرنس میں کہا۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کی سیاست میں گزشتہ چار دنوں سے وزیر جنگلات امنگ سنگھار اور سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ کے درمیان پیدا ہوئے تنازعہ کے درمیان دگ وجےسنگھ نے آج پہلی بار سامنے آتے ہوئے کہا کہ اس معاملے کو پارٹی کی صدر سونیا گاندھی اور ریاست کے وزیر اعلی اور ریاست کے صدر کمل ناتھ کو دیکھنا ہے ۔
دگ وجے سنگھ نے کہا کہ پارٹی میں وہی بھی ڈسپلن شکنی کرے،تو اس کے خلاف سخت قدم اٹھانے چاہیے ۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس پورے تنازعہ کی شروعات تب ہوئی جب انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکن دھرو سکسینہ اور بجرنگ دل کے بلرام سنگھ کا معاملہ اٹھایا ۔یہ دونوں آئی ایس آئی سے رقم لینے کے الزام میں پکڑے گئے تھے ۔انہوں نے کہا کی کی 2017 میں سابقہ سرکار نے دھروسکسینہ پر قومی سلامتی ایکٹ نہیں لگایا ۔انہوں نے کہا کہ جب ان کی ضمانت ہوگی تب انہوں نے مدعا اٹھایا اور وہیں سے اس پورے معاملے کی شروعات ہوئی ۔
انہوں نے کہا کی ان کی 50 سالہ سیاسی زندگی میں ان پر ہر طرح کے حملے ہوئے ہیں اور وہ ان سے گھبراتے نہیں ہیں ۔وزراء کو لکھے خطوط کے بارے میں دگ وجے سنگھ نے کہا کہ انہوں نے ریاست کے لاکھوں کارکنان کی عرضیوں کے بارے میں ہی وزیروں کو خط لکھتے ہیں ۔

بائٹ۔ دگ وجے سنگھ۔ ۔۔۔۔سابق وزیراعلی مدھیہ پردیشConclusion:دگ وجے سنگھ کی پریس کانفرنس
Last Updated : Sep 29, 2019, 7:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.