ETV Bharat / city

شیو پوری: سرکاری ہسپتال میں خاتون اور دو نوزائیدہ بچوں کی موت

مدھیہ پردیش کے ضلع شیو پوری کے اسپتال میں زچگی کے دوران ایک خاتون اور اس کے دو نوزائیدہ جڑواں بچوں کی موت ہو گئی۔

Death of woman and two newborns at Government Hospital
شیو پوری: سرکاری ہسپتال میں خاتون اور دو نوزائیدہ بچوں کی موت
author img

By

Published : Feb 27, 2020, 12:40 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 5:56 PM IST

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق 24 سالہ خاتون کی زچگی آپریشن کے ذریعہ کل کرائی گئی تھی۔آپریشن سے جڑواں بچے ہوئے،جو مردہ پائے گئے۔اس کے کچھ ہی دیر بعد خاتون نے بھی دم توڑ دیا۔

خاتون کا آپریشن کرنے والی خاتون ڈاکٹر مونا گپتا نے پریس کے نمائندوں سے بتایا کہ خاتون سنیچر سے ہسپتال میں تھی۔ اس کے اہل خانہ نارمل ڈیلیوری کے لئے بضد تھے،جبکہ خاتون کمزور تھی،اس لئے اسے گوالیار لے جانے کی صلاح دی گئی۔اس کے باوجود اہل خانہ نے یہیں زچگی کے لئے کہا۔ان کا کہنا ہے کہ جب آپریشن کیا گیا تو دونوں بچوں کی موت ہو چکی تھی اور بعد میں خاتون کی بھی موت ہو گئیخاتون ڈاکٹر کے مطابق اسپتال انتظامیہ کی طرف سے کوئی لاپرواہی نہیں برتی گئی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 5:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.