ETV Bharat / city

بھیلواڑہ میں چار نئے کیسز کی تصدیق - ضلع کی سرحد

ریاست مدھیہ پردیش میں پہلا کورونا مثبت مریض کی تصدیق بھیلواڑہ شہر سے ہوئی تھی۔ شہر میں متاثرہ مریضوں کی تعداد آہستہ آہستہ بڑھ کر 28 ہوگئی۔

محکمہ صحت کے مطابق بھلواڑہ میں چار نئے کیسز کی تصدیق

author img

By

Published : Apr 21, 2020, 3:29 PM IST

گذشتہ 9 اپریل کے بعد بھیلواڑہ ضلع میں ایک بھی کورونا مثبت مریض میں اضافہ نہیں ہوا۔ لیکن محکمہ صحت کی ایک رپورٹ کے مطابق شہر میں چار نئے افراد کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق بھلواڑہ میں چار نئے کیسز کی تصدیق

آپ کو بتا دیں کہ اس معاملہ کے بعد انتظامیہ کی جانب سے قرنطینہ میں رکھے گئے لوگوں پر بھی کڑی نگاہ رکھنے کو کہا ہے۔ مزید تمام انتظامی افسران کو یہ ہدایت کی گئی کہ جو لوگ اپنے اپنے علاقوں میں ہوم آئسولیشن میں ہیں ان پر کڑی نگاہ رکھیں۔

واضح رہے کہ ضلع کی سرحد پہلے ہی بند ہے نئے لوگوں کی آمد کے بعد سرحد پر اور بھی سختی برتنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ گذشتہ 20 مارچ سے بھلواڑہ شہر میں کرفیو لگا ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.