ETV Bharat / city

کڑکناتھ مرغے میں برڈ فلو کی تصدیق - ای ٹی وی بھارت کی خبر

مدھیہ پردیش کے قبائلی ضلع جھابوا میں کڑکناتھ مرغے میں برڈ فلو پایا گیا ہے اور بھوپال کی لیب نے اس کی تصدیق ہو گئی ہے۔

Confirmation of bird flu in famous Kadaknath chicken
مشہور کڑکناتھ مرغے میں برڈ فلو کی تصدیق
author img

By

Published : Jan 12, 2021, 8:42 PM IST

سرکاری معلومات کے مطابق چار دن پہلے ضلع کی تھاندلا تحصیل کے گاؤں رونڈی پاڑا گاؤں میں واقع کڑکناتھ پولٹری فارم سے مرغے اور مرغیوں کے نمونے بھوپال لیب بھیجے گئے تھے، جس کی رپورٹ آج آئی۔

ڈسٹرکٹ ویٹرنری ہسپتال کے ڈپٹی ڈائریکٹر ولسن ڈابر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی ٹیم کے ساتھ تھاندلا کے رونڈی پاڑا جا رہے ہیں اور علاقے کے ایک کلومیٹر کے دائرے میں پرندوں اور انڈوں کو تباہ کرنے کے لیے فوری کاروائی شروع کی جا رہی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.