ETV Bharat / city

بھوپال: لگاتار بڑھ رہے ڈینگو کے خلاف رکن اسمبلی نے مہم شروع کی - ڈینگو کے خلاف مہم

بھوپال مرکزی حلقے کے رکن اسمبلی عارف مسعود نے لگاتار بڑھ رہے ڈینگو کے خلاف مہم شروع کرتے ہوئے خود ضاف صفائی اور دواؤں کا چھڑکاؤ کیا۔

campaign against outbreak dengue in bhopal
لگاتار بڑھ رہے ڈینگو کے خلاف رکن اسمبلی نے مہم شروع کی
author img

By

Published : Sep 28, 2021, 6:16 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے ساتھ پورے صوبے میں ڈینگو کا قہر جاری ہے، جس کی وجہ سے بھوپال کے ساتھ پورے صوبے کے ہسپتالوں میں لوگ اپنے علاج کے لیے قطاریں لگائے ہوئے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

ان سب حالات کو دیکھتے ہوئے بھوپال کے مرکزی حلقے کی رکن اسمبلی عارف مسعود نے حکومت اور میونسپل کارپوریشن پر لاپرواہی کا الزام لگاتے ہوئے خود اپنے اسمبلی حلقے کی ذمہ داری اٹھاتے ہوئے صاف صفائی اور دواؤں کے چھڑکاؤ کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد اب عارف مسعود ان کے حامیوں کے ساتھ آپ نے اسمبلی حلقے کی صاف صفائی کے لئے نکل پڑے ہیں۔

رکن اسمبلی عارف مسعود نے اپنے اسمبلی حلقے میں صاف صفائی کے ساتھ لوگوں میں صاف صفائی کے تیئں بیداری بھی پیدا کرنے کا کام کر رہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ سبھی لوگ اپنے اپنے علاقوں میں صاف صفائی کا خاص خیال رکھیں کیونکہ حکومت اور میونسپل کارپوریشن اس طرح کی لاپرواہی کر رہی ہے، جس طرح کورونا وبا میں کی گئی تھی اور اس کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.