ETV Bharat / city

این ایس یو آئی کا بھوپال میں مظاہرہ - بھوپال میں جے این کی حمایت میں مطاہرہ

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں طلبا یونین این ایس یو آئی نے مرکزی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا اور جے این یو میں نقاب پوش کے ذریعے طالبات پر کیے گئے حملے کی مذمت کی۔

جے این یو کی حمایت میں این ایس یو آئی کا بھوپال میں مظاہرہ
جے این یو کی حمایت میں این ایس یو آئی کا بھوپال میں مظاہرہ
author img

By

Published : Jan 9, 2020, 5:58 PM IST

اس موقع پر رکن اسمبلی عارف مسعود نے شرکت کی اور بی جے پی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی پولیس کے بل پر طلبا کی طاقت کو دبانا چاہتی ہے۔

جے این یو کی حمایت میں این ایس یو آئی کا بھوپال میں مظاہرہ

عارف مسعود نےجے این یو میں ہوئے حملے کے لیےوزیر داخلہ امیت شاہ کو ذمہ دار ٹھہرایا اور کہا کہ صرف طالبات کو ہی نشانہ بنایا جا رہا ہے، پہلے جامعہ اور اب جے این یو میں ہنگامہ کیا گیا۔

انہوں نے بی جے پی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی چاہتی ہے کہ اس کے مطابق سبھی لوگ اس کی ہاں میں ہاں ملائی جائے اور جو ان کی پالیسیوں کے خلاف ہوگا اسے برباد کر دیا جائے گا، یہی وجہ ہے کی جامعہ ہوں یا جے این یو جہاں سے بھی مخالفت میں آواز بلند ہوگی اسے اسی طرح سے دبایا جائے گا۔

Intro:بھوپال میں جے-این-یو میں طلبات پر ہوئے حملے کے خلاف این یس یو آئی نے سخت مذمت کی اور مرکزی حکومت خلاف نعرے بازی کی ۔Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں جے این یو میں طالبان پر ہوئے حملے کے خلاف این ایس یو ائی نے احتجاج کیا اور مرکزی حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی ۔
اس موقع پر بھوپال مرکزی حلقے کے رکن اسمبلی عارف مسعود نے شرکت کی اور کہا کہ بھارتی جنتا پارٹی پولیس کے بل پر طلبات کی طاقت کو دبانا چاہتی ہے۔عارف مسعود نےجے این یو میں ہوئے معاملے کا ذمہ دار امت شاہ کو بتاتے ہوئے کہا صرف طالبات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔پہلے جامعہ اور اب جے این یو میں ہنگامہ کیا گیا ۔انہوں نے کہا بھارتی جنتا پارٹی چاہتی ہے وہ جیسا چاہے اس کے ہاں میں ہاں ملائی جائے اور جو ان کی پالیسیوں کے خلاف ہوگا اسے برباد کر دیا جائے گا ۔یہی وجہ ہے کی جامعہ ہوں یا جے این یو جہاں سے بھی مخالفت میں آواز بلند ہوگی اسے اسی طرح سے دبایا جائے گا ۔

بائٹ۔ عارف مسعود۔۔۔۔۔۔ رکن اسمبلی کانگریس پارٹیConclusion:جے این یو میں ہوئے حملے کے خلاف احتجاج
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.