ETV Bharat / city

عزیز قریشی مدھیہ پردیش اردو اکادمی کے نئے صدر - سابق گورنر اتراکھنڈ

سابق گورنر اتراکھنڈ و رکن پارلیمان عزیز قریشی کو مدھیہ پردیش اردو اکادمی کا نیا صدر منتخب کیا گیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران سابقہ ریاستی بی جے پی حکومت پر سنگین الزامات لگائے۔

Aziz Qureshi appointed new president of Urdu Academy MP
عزیز قریشی اردو اکادمی کے نئے صدر مقرر
author img

By

Published : Jan 24, 2020, 10:14 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 5:11 AM IST

مدھیہ پردیش حکومت نے اتراکھنڈ کے سابق گورنر عزیز قریشی کو اردو اکادمی کا نیا صدر مقرر کیا ہے۔ وہ آج اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔

اس موقع پر انہوں نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو کی۔ انہوں نے بتایا کہ اردو اکادمی پورے بھارت میں بنائی گئی ہے۔ جو سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کا خواب تھا۔ جب انہیں احساس ہوا کہ اردو کے ساتھ نا انصافی ہو رہی ہے تو انھوں نے دہلی میں ایک میٹنگ طلب کی جو سیاسی میٹنگ تھی۔ آنجہانی اندرا گاندھی نے یہ حکم دیا کہ ہر ریاست میں اردو اکادمی تشکیل دی جائے'۔

عزیز قریشی اردو اکادمی کے نئے صدر مقرر

عزیز قریشی نے اردو اکادمی کے صدر منتخب ہونے پر کمل ناتھ حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ ساتھ ہی بی جے پی پر الزام لگاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ '15 برسوں میں بی جے پی نے اردو اکادمی (مدھیہ پردیش) کو مکمل طور پر تباہ اور برباد کردیا ہے۔کانگریس کے رہنما عزیز قریشی نے الزام لگایا کہ گزشتہ 15 برسوں میں اردو اکادمی کے فنڈز کا غلط استعمال ہوا ہے، لیکن اب اکادمی کی پوزیشن بہتر ہوگی۔

عزیز قریشی نے بتایا کہ انہوں نے یہ حلف لیا ہے کہ وہ کوئی تنخواہ اور دوسرے فوائد اس عہدہ پر رہتے ہوئے نہیں لیں گے۔ ان کی کوشش ہوگی کام کرنے کے پرانے طریقے کو بدلا جائے اور اکادمی کی اردو لائبریری کو مزید بہتر بنایا جائے۔ تاکہ اردو کے فروغ اور ترقی کی راہیں آسان ہو جائیں۔

واضح رہے کہ عزیز قریشی مزورم کے 15 ویں گورنر تھے جو 31 دسمبر 2014 سے 28 مارچ 2015 تک گورنر کے طور پر رہے۔ اس سے قبل وہ اترپردیش اور اتراکھنڈ کے بھی گورنر رہ چکے ہیں۔

Intro:सीहोर-पूर्व राज्यपाल अजीज कुरैशी को मप्र के उर्दू अकादमी के अध्यक्ष बनाए जाने पर ईटीवी भारत की विशेष बातचीत

15 सालो में उर्दू अकादमी को बर्बाद कर दिया भाजापा ने,

उसके फंड का दुरुपयोग किया गया

सीहोर- उत्तरप्रदेश और उत्तराखंड के पूर्व राज्यपाल अजीज कुरैशी को मप्र की कमलनाथ सरकार ने उर्दू अकादमी का बोर्ड का अध्यक्ष नियुक्त किया गया है। उर्दू अकादमी बोर्ड का अध्यक्ष नियुक्त किए जाने पर अजीज कुरैशी से ईटीवी भारत संवाददाता ने उनसे विशेष चर्चा की...............Body: उर्दू अकादमी बोर्ड का अध्यक्ष नियुक्त किए जाने पर अजीज कुरैशी से ईटीवी भारत संवाददाता ने उनसे विशेष चर्चा की...............उन्होंने कंहा की 15 सालो में उर्दू अकादमी को बीजेपी सरकार ने पूरी तरह से तबाह और बर्बाद किया है। उर्दू अकादमी के फंड का गलत इस्तेमाल किया गया है। मप्र के मुख्यमंत्री ने जिम्मेदारी सौंपी है में उनका आभारी हूं।उर्दू अकादमी पहले की तरह की जाएगी।Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 5:11 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.