ETV Bharat / city

بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع اختتام پذیر - اجتماع گاہ پہنچے

عالمی تبلیغی اجتماع کے اختتامی دعا میں مولانا سعد نے ملک میں امن و امان کے ساتھ خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی۔

بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع اختتام پذیر
author img

By

Published : Nov 25, 2019, 6:25 PM IST

Updated : Nov 25, 2019, 8:32 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے مضافتی علاقے اسلام نگر ایٹ کھڑی میں جاری چار روزہ عالمی اجتماع مولانا سعد کی دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔

بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

اجتماع کے اخری دن علما کرام نے اپنے خطاب میں اخوت و بھائی چارہ پر زور دیا۔ مولانا سعد نے لوگوں کو نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی سنت پر چلنے کی ہدایت دی اور ملک میں امن امان قائم رہنے کے لیے دعا کی۔

بعد نماز فجر مختلف مجلسوں میں اکابرین نے خطاب کرتے ہوئے اس پر زور دیا کہ انسانی زندگی چند روزہ ہے اور ایک روز اس دنیا کو بھی فنا ہونا ہے۔ انسان اگر دنیا و آخرت کی کامیابی چاہتا ہے تو اللہ کے دین اور نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے راستے پر عمل پیرا ہوجائیں۔

مذکورہ عالمی اجتماع میں ملک اور بیرون ملک سے فرزندان توحید اجتماع گاہ پہنچے، اور اکابرین کے خطاب کو بڑی سنجیدگی سے سنا۔
عالمی تبلیغی اجتماع اختتام کے اختتامی دعا میں مولانا سعد نے ملک میں امن و امان کے ساتھ خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی۔

Intro:بھوپال کے عالمی تبلیغی اجتماع کا آج دعا کے ساتھ ہوا اختتام مولانا سعد صاحب نے لوگوں کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پہ چلنے نے کی ہدایت دی اور ملک میں امن وامان قائم قائم رکھنے کی دعا کی-

Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے مضافتی اسلام نگر ایٹ کھڑی میں منعقدہ چار روزہ عالمی تبلیغی اجتماع اختتام پذیر ہوا -
آج صبح فجر کے بعد سے ہی مختلف مجلسوں میں اکابرین جماعت تبلیغ نے فرزندان توحید کو خطاب کرتے ہوئے اس پر زور دیا کہ انسانی زندگی چند روزہ ہے اور ایک روز اس دنیا کو بھی فنا ہونا ہے- انسان اگر دنیا و آخرت کی کامیابی چاہتا ہے تو اللہ کے دین اور نبی قریم الذمہ واہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شرائط پر پورے طور سے عمل پیرا ہوجائیں-
اللہ کے دین کی بات سننے اور سیکھنے کے لیے ملک اور بیرون ملک کے کونے کونے سے فرزندان توحید اجتماع گاہ پہنچے-
وہی مولانا صاحب نے آج دعا کا اہتمام کیا کیا جس میں میں ملک کے امن و امان کے ساتھ ساتھ ملک میں خوشحالی کے لیے لیے خصوصی دعا کی گئی-

بائٹ- فرزندان توحید

Conclusion:
Last Updated : Nov 25, 2019, 8:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.