ETV Bharat / city

بھوپال :مولانا محمد سعد کا تبلیغی اجتماع سے خطاب - عالمی تبلیغی اجتماع کے تیسرے روز

مولانا سعد نے تبلیغی اجتماع میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'امت کو عملی دین پیش کرنے کی ضرورت ہے اگر انہیں عملی دین کی طرف راغب نہیں کیا گیا تو وہ کتابی دین کے پیروکار بن کر رہ جائیں گے'۔

عالمی تبلیغی اجتماع کے تیسرے روز مجمع سے خطاب
author img

By

Published : Nov 24, 2019, 5:50 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع کے تیسرے روز بعد نماز فجر کثیر مجمع کو خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد سعد نے تفصیل کے ساتھ ایمان کے حقائق پر روشنی ڈالی۔

تبلیغی اجتماع کے تیسرے روز مجمع سے خطاب

انہوں نے کہا کہ اگر امت کو عملی دین پیش نہیں کیا گیا تو خطرہ ہے کہ وہ کتابی دین کے پیرو کار بن کر رہ جائیں گے وہ اصل دین کے قائم مقام کبھی نہیں ہو سکتا۔

مزید پڑھیں: گرودوارہ منیجنگ کمیٹی: ’پگڑی بینک‘کی منفرد پہل

دعوت اصلاح و تبلیغ کی محنت آج کی جارہی ہے اس کا مقصد نصیحت نہیں یقین کی تبدیلی ہے، انہوں نے کہا کہ مولانا الیاس اس کام کے ذریعہ ایمان کو مضبوط بنانے کے لیے محنت کرنا چاہتے تھے وہ فرماتے تھے کہ اگر میں اس کام کا کوئی نام رکھتا تو 'تحریک ایمانی' رکھتا المیہ یہ ہے کہ فی زمانہ لوگ دین کا وجود ایمان کے بغیر چاہتے ہیں، اسی نظریہ نے دعوت کی محنت کو غیر مسلمانوں کی طرف پھیر دیا ہے -

Intro:آج اجتماع میں اکابرین نے خطاب کرتے ہوئے کہا امت کو عملی دین نہ ملا تو خطرہ ہے کہ وہ کتابیں دین کی پیرو بن جائیں گے- مولانا سعد صاحب

Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع کے تیسرے دن بعد نمازے فجر کثیر مجمع کو خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد سعد نے تفصیل کے ساتھ ایمان کے حقائق پر روشنی ڈالتے ہوئے فرمایا کہ اگر امت کو عملی دین پیش نہیں کیا گیا تو خطرہ ہے کہ وہ کتابیں دین کے پیرو بن کر رہ جائیں گی آج اصل دین کے قائم مقام کبھی نہیں ہو سکتا, دعوت اصلاح و تبلیغ کی محنت آج کی جارہی ہے اس کا مقصد نصیحت نہیں یقین کی تبدیلی ہے حضرت مولانا الیاس صاحب نے اس کام کے ذریعہ ایمان کو طاقتور بنانے کی محنت کرنا چاہتے تھے وہ فرماتے تھے کہ اگر میں اس کام کا کوئی نام رکھتا تو "تحریک ایمانی" رکھتا المیہ یہ ہے کہ فی زمانہ لوگ دین کا وجود ایمان کے بغیر چاہتے ہیں, اسی نظریہ نے دعوت کی محنت کو غیر مسلمانوں کی طرف پھیر دیا ہے -

Conclusion:عالمی تبلیغی اجتماع کے تیسرے دن جن اکابرین کا بیانات کا سلسلہ جاری-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.