ETV Bharat / city

چھتیس گڑھ: 159 افراد میں کورونا کی علامات - چھتیس گڑھ کے کوربا میں کورونا

دہلی کے نظام الدین علاقے میں واقع تبلیغی جماعت کے مرکز میں 23 مارچ کو چھتیس گڑھ کے 159 لوگوں نے شرکت کی تھی، اب خبر آرہی ہے کہ ان سبھی افراد میں کورونا وائرس کی نشانیاں ملی ہیں ان میں سے دس افراد کا تعلق کوربا سے ہے۔

چھتیس گڑھ: 159 افراد میں کورونا کی علامات

author img

By

Published : Apr 1, 2020, 4:13 PM IST

موصول اطلاعات کے مطابق ریاست کے مختلف اضلاع کے تقریبا 159 لوگوں نے 23 مارچ کو دہلی کے نظام الدین میں علاقے میں واقع تبلیغی جماعت کے مرکز میں الزام کے مطابق ایک جلسے میں شامل ہوئے تھے، جن میں سے جن میں سے دس افراد کو تعلق ضلع کوربا سے ہے۔

کوروبا ضلع کے پانچ افراد کی نشاندہی کی جا چکی ہے، جبکہ پانچ دیگر افراد کی تلاشی جاری ہے، کوربا کے ایس پی ابھیشیک مینا نے بتایا کہ دہلی لوٹے دیگر افراد کو مساجد اور مدارس میں تلاشی کی جا رہی تھی کہ اسی دوران شہر کے راتا کھار علاقے میں بیرون ریاست سے آئے دس لوگوں ملے ہیں، جس میں اس بات کا پتہ لگا کہ وہ سبھی جماعت میں آئے ہوئے ہیں، اب ان سبھی کو مسجد میں ہی قرنطین کر دیا گیا ہے۔

راکھار علاقے کی مسجد سے متعلق کہا جا رہا ہے کہ یہ وہی جگہ ہے جہاں ایک دن قبل لندن واپس آئے ایک نوجوان میں کورونا مثبت پایا گیا تھا، پولیس نے مزید بتایا کہ دہلی سے لوٹے پانچ افراد کو رشین ہاسٹل میں بنے آئی سلوشن وارڈ میں قرنطین کیا گیا ہے۔

موصول اطلاعات کے مطابق نظامالدین میں منعقد پروگرام میں موجود مبائل نمبر کی ایک لسٹ کوربا بھیجی گئی ہے، جس میں کچھ لوگ اپنے پہچان کے نمبر کا استعمال کررہے تھے جس کی وجہ سے ان کی نشاندہی کرنے میں دشورای آرہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.