پولیس ذرائع نے یہاں بتایاکہ سبور تھانہ علاقہ کے بھٹی گاﺅں کے نزدیک باغیچہ میں پڑے ایک نوجوان کی لاش پولیس نے برآمد کی ہے۔ متوفی کی شناخت براری تھانہ علاقہ کے رہنے والے دیپک یادو کے طور پر ہوئی ہے ۔ پولیس نے اندیشہ ظاہر کیا ہےکہ اس کا گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد اس کی لاش باغیچے میں پھینک دی گئی ہے ۔
ذرائع نے بتایاکہ ناتھ نگر تھانہ علاقہ کے صاحب گنج علاقے میں بند گنگا گھاٹ پر آج پولیس نے ایک لاش برآمد کی ہے ۔ متوفی کی فی الحال شناخت نہیں ہو سکی ہے ۔ ادھر پولیس نے اس سلسلے میں ایف آئی آر درج کر کے دونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھاگلپور میڈیکل کالج اسپتال میں بھیج دیا ہے ۔
بھاگلپور میں دو نوجوان کی لاش برآمد - Two bodies found in Bhagalpur
بہار میں بھاگلپور ضلع کے مختلف تھانہ علاقوں سے پولیس نے آج دو نوجوان کی لاش برآمد کی ہے ۔
![بھاگلپور میں دو نوجوان کی لاش برآمد](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4961832-951-4961832-1572889867736.jpg?imwidth=3840)
پولیس ذرائع نے یہاں بتایاکہ سبور تھانہ علاقہ کے بھٹی گاﺅں کے نزدیک باغیچہ میں پڑے ایک نوجوان کی لاش پولیس نے برآمد کی ہے۔ متوفی کی شناخت براری تھانہ علاقہ کے رہنے والے دیپک یادو کے طور پر ہوئی ہے ۔ پولیس نے اندیشہ ظاہر کیا ہےکہ اس کا گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد اس کی لاش باغیچے میں پھینک دی گئی ہے ۔
ذرائع نے بتایاکہ ناتھ نگر تھانہ علاقہ کے صاحب گنج علاقے میں بند گنگا گھاٹ پر آج پولیس نے ایک لاش برآمد کی ہے ۔ متوفی کی فی الحال شناخت نہیں ہو سکی ہے ۔ ادھر پولیس نے اس سلسلے میں ایف آئی آر درج کر کے دونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھاگلپور میڈیکل کالج اسپتال میں بھیج دیا ہے ۔
zishan
Conclusion: