محکمہ صحت کے مطابق گذشتہ روز صحتیابی پاکر ڈسچارج ہونے والوں کی تعداد سے زیادہ آج 35،573 مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا ہے، چنانچہ ریاست میں انفیکشن کی کل تعداد 24.24 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔
اتوار کو رپورٹ ہونے والے 25،979 نئے کیسوں میں سے 7،494 کیسز بنگلورو اربن ضلع ہی سے ہیں جبکہ شہر بنگلورو میں 12،407 مریض صحتیاب ہوکر دسچارج ہوئے ہیں اور شہر ہی میں 362 اموات ہوئی ہیں۔
23 مئی کی رات تک ریاست میں مجموعی طور پر 24،24،904 کووڈ 19 مثبت انفیکشنز کی تصدیق ہوئی تھی، جس میں 25،282 اموات اور 19،26،615 دسچارج ہونے والے کیسز شامل ہیں۔
اب تک ریاست میں سرگرم کیسوں کی کل تعداد 4،72،986 رہی جبکہ اس دن کی مثبت شرح 20.76 فیصد رہی جبکہ کیس فیٹلیٹی ریٹ (سی ایف آر) 2.40 فیصد رہا۔
ریاست کے دیگر اضلاع میں کووڈ کیسز
بنگلورو اربن ضلع میں کیسز کی تعداد 7،494 رہی، میسورو میں 2،222 کیسز، حاسن میں 1،618 کیسز، تمکور میں1،269 کیسز، بلاری میں 1،190 کیسز، بیلگام میں 1،066 کیسز درج ہویے ہیں۔
بنگلورو اربن ضلع مثبت کیسز کی فہرست میں سرفہرست ہے، اس کے ساتھ کل 11،19،552 کیسز ہیں، اس کے بعد میسورو 1،26،735 کیسز اور تمکور ضلع میں 93،766 کیسز درج ہوئے ہیں۔
کرناٹک میں کورونا سے مرنے والوں تعداد 25000 سے متجاوز - کرناٹک کے دیگر اضلاع میں کووڈ کیسز
کرناٹک میں 626 نئی اموات درج ہوئی ہیں۔ اس کے ساتھ اب تک کی کل تعداد 25،000 سے تجاوز کر چکی ہے۔ جبکہ کورونا کے 25،979 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
![کرناٹک میں کورونا سے مرنے والوں تعداد 25000 سے متجاوز The death toll in Karnataka has crossed 25,000](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-11879178-56-11879178-1621858679011.jpg?imwidth=3840)