ETV Bharat / city

ساتویں تا نویں جماعتوں کے طلبا بغیر امتحانات کے پاس ہوں گے

کرناٹک میں کوورنا وائرس کے سبب نافذ کیے گئے 21 دنوں کے لاک ڈاؤن کے درمیان تمام اسکولوں میں گرمائی تعطیلات دینے کا اعلان کرتے ہوئے اول تا ششم جماعتوں کے طلبا کو بغیر سالانہ امتحان کے پاس کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

ساتویں تا نویں جماعتوں کے طلبا
ساتویں تا نویں جماعتوں کے طلبا
author img

By

Published : Apr 4, 2020, 5:54 PM IST

اس اعلان کے بعد ساتویں آٹھویں اور نویں جماعتوں کے طلبا و طالبات اپنے امتحانات کو تعلق سے محکمہ تعلیم کی جانب سے کسی قسم کا اعلان سامنے نہ آنے کے پیش نظر سخت الجھن کا شکار تھے۔

تاہم آج ریاستی وزیر تعلیم سریش کمار نے اعلان کیا ہے کہ ساتویں آٹھویں اور نویں جماعتوں کے طلبا و طلبات بغیر سالانہ امتحانات کے پاس کیے جائیں گے اور انہیں اگلی جماعتوں میں داخلہ دیا جائے گا۔

وزیر تعلیم نے پی یوسی کے سالانہ امتحان کے ملتوی کیے گئے پرچہ اور ایس ایس ایل سی امتحان کے انعقاد کے بارے میں لاک ڈون کی معیاد 14 اپر یل کو ختم ہونے کے بعد فیصلہ لینے کی بات کہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.