انتخابات کے دوران ایک جانب ترنمول کانگریس بی جے پی پر ماحول خراب کرنے کا الزام عائد کر رہی ہے ہیں وہیں، دوسری جانب بی جے پی ممتا بنرجی پر الزام عائد کر رہی ہے کہ وہ سی اے اے و این آر سی کی مخالفت کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتی ہیں۔
'سیکولر طاقتیں متحد ہوکر فسطائی طاقتوں کو مات دیں' - سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا
مغربی بنگال میں جاری اسمبلی انتخابات کے تین مرحلے مکمل ہو چکے ہیں۔ سیاسی جماعتیں چوتھے مرحلے کے لیے تیاریوں میں مصروف ہیں۔ وہیں، بی جے پی اور ترنمول کے درمیان رسہ کشی کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔
'سیکولر طاقتیں متحد ہوکر فستائی طاقتوں کو مات دیں'