ETV Bharat / city

'کورونا ائرس کے پیش نظر صحافیوں کی ناقابل فراموش خدمات' - banglore

ریاست کرناٹک کے شہر یادگیر کے شنکر گوڈا مقامی روزنامہ کی چوتھی سالگرہ کے موقع اسسٹنٹ کمشنر نے ای ٹی وی بھارت سے بتایا کہ آج کے مشکل حالات میں میڈیا کے افراد اپنی جان خطروں میں ڈال کر خبروں کو عوام تک پہنچا رہے ہیں، ان کی یہ خدمات قابل ستائش و ناقابل فراموش ہیں۔

'کورونا ائرس اور صحافیوں کی ناقابل فراموش خدمات'

author img

By

Published : Apr 30, 2020, 3:03 PM IST

یادگیر کے اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ مکمل ذمہ داری اور دیانتداری کے ساتھ میڈیا اپنا کام انجام دے رہا ہے ایسے میں ہمارا بھی فرض بنتا ہے کہ ہم ان کی عزت کریں۔

انہوں نے کہا کہ میڈیا والے دھوپ چھاؤں دیکھے بغیر ادھر ادھر بھاگ دوڑ کر نیوز جمع کرکے عوام تک پہنچاتے ہیں وہ بہت بڑا کام ہے۔لاک ڈاؤن میں ہاسپٹل، پولیس چیک پوسٹ سے رات کے اندھیرے میں نیوز کوریج کے لئے دوڑنا بہت بڑا کام ہے اس لیے ان کی خدمات کی ستائش کی جانی چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.