ETV Bharat / city

بنگلورو: مسجد رحمانیہ کی از سر نو تعمیر اور افتتاح

author img

By

Published : Nov 25, 2019, 10:20 AM IST

ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو سے تقریباً 14 کلومیٹر دور بنشنکری کے منہاج نگرعلاقےمیں واقع ایک قدیم عبادت گاہ مسجد رحمانیہ کی ازسر نو تعمیر کی گئی۔ مغرب کی نماز کے ساتھ مسجد کا افتتاح کیا گیا، جس کی امامت مولانا مقصود عمران نے کی۔

بنگلورو: مسجد رحمانیہ کی از سر نو تعمیر اور افتتاح

مسجد رحمانیہ کی تعمیر نو کا کام پچھلے ڈیڑھ برس قبل شروع ہوا برادران اسلام کی کاوشوں اور تعاون سے نہایت قلیل وقت میں تعمیر کا کام مکمل ہوا۔

اس عالیشان مسجد میں 4 فلور ہیں، چوتھے فلور کو مقامی بچوں کی عصری تعلیم کے لیے مختص کیا گیا ہے، جہاں پروجیکٹر و دیگر جدید ٹیکنالوجی کے ساز و سامان فٹ کیے گئے ہیں۔
مہمان خصوصی مولانا مقصود عمران نے اپنے افتتاحی کلمات میں مسجد کی تعمیر نو پر خوشی کا اظہار کیا اور منتظمین و ذمہ داران کو مبارکباد پیش کی۔
اس موقع پر مسجد کے ذمے دار عبدالرزاق خان نے میڈیا کو بتایا کہ مسجد میں بچوں کو دینیات کے ساتھ ساتھ اردو زبان و دیگر عصری علوم کو سکھانے کا بھی نظم رکھاگیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ مسجد رحمانیہ کو ایک ایسے مرکز کے طور پر روشناس کیا جائے گا جہاں انفارمیشن سینٹر ہوگا،بچوں کو دینی اور عصری تعلیم بھی دی جائیگی، اور مقامی حضرات بلا تفریق و مذہب وملت یہاں کی خدمات سے استفادہ کرپائیں گے۔ عبد الرزاق نے بتایا کہ مسجد میں ایک ڈسپنسری کو شروع کرنے کا بھی منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔

Intro:ka_blr_02_masjid rehmania rebuilt & inaugurated_7205032Body:Rehmania Masjid Rebuilt and Inaugurated

Note... The Script has already been sent.Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.