ETV Bharat / city

یاد گیر میں محکمہ بجلی کی لاپرواہی

محکمہ بجلی کی لاپرواہی اور محکمہ بلدیہ کا نظر انداز کرنا تو صاف دکھائی دے رہا ہے مگر جانوروں کی تحفظ کرنے والی تنظیم اور ان کے ذمہ داران بھی اس جانب توجہ نہیں دے رہے ہیں۔

یاد گیر میں محکمہ بجلی کی لاپرواہی
یاد گیر میں محکمہ بجلی کی لاپرواہی
author img

By

Published : Sep 3, 2020, 3:09 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں محکمہ بجلی کی جانب ٹرانسفر کو عوامی مقامات پر نصب کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے عام لوگوں سمیت جانوروں کی جان پر بن آئی ہے۔

یاد گیر میں محکمہ بجلی کی لاپرواہی

اہم بات یہ ہے کہ ان ٹرانسفر کے اطراف وااکناف میں جالی لگائی جانی چاہیے تھی لیکن محکمہ کی جانب سے نہیں لگایا جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں کئی جانوروں جان چلی گئی ہے۔

ان جانوروں کی جان جانے کی ایک اور وجہ یہ بھی کہ ان ٹرانسفارمرز کے اطراف و اکناف کوڑا دان بنایا جا رہا ہے جس کی وجہ سے جانور ان کورا دان کے اطراف گشت کرتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی جان بھی جا رہی ہے۔

محکمہ بجلی کی لاپرواہی محکمہ، بلدیہ کا نظر انداز کرنا تو صاف دکھائی دے رہا ہے مگر جانوروں کی تحفظ کرنے والی تنظیم اور ان کے ذمہ داران بھی اس جانب توجہ نہیں دے رہے ہیں۔

کرناٹکا مسلم یوتھ کمیٹی کے ریاستی صدر ذاکر احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ بجلی کے ذمہ داران کو کئی بار یاد دہانی کرائی لیکن اس کے باوجود شہر کے مختلف جگہوں پر خاص کر مسلم پورہ، میدان، آثار محلہ، درگاہ بخاری شریف، اور گنج روڈ پر واقع ٹرانسفارمرز کے اطراف و اکناف جالی نہیں لگائی ہے۔

انہوں نے محکمہ بجلی کے اعلیٰ ذمہ داران سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جلد از جلد ان عوامی مقامات پر واقع ٹرانسفرمرز کے اطراف جالی لگائیں جلد از جلد کام نہیں ہونے کی صورت میں دیگر تنظیموں کے تعاون سے محکمہ بجلی کے دفتر کے روبرو احتجاج کیا جائے گا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.