ETV Bharat / city

پاپیولر فرنٹ بلڈ ڈونرز فورم کی ممبرسازی مہم - پاپیولرفرنٹ بنگلور

رضاکارانہ خون کا عطیہ دینے والوں کی کمی کے سبب متعدد بلڈ بنکز میں خون کی قلت پائی جارہی ہے جسے دیکھتے ہوئے پاپیولر فرنٹ آف انڈیا کی جانب سے بلڈ ڈونرز فورم کا قیام عمل میں لایا ہے۔

پاپیولر فرنٹ بلڈ ڈونرز فورم کی ممبرسازی مہم

author img

By

Published : Aug 10, 2021, 7:07 PM IST

کورونا وبا و لاک ڈاون کے علاوہ خون کا عطیہ دینے والوں کی کمی کی وجہ سے کرناٹک کے مختلف بلڈ بنکز میں خون کی کمی ہوگئی ہے جسے دیکھتے ہوئے پاپیولر فرنٹ بلڈ ڈونرز فورم کی ممبر سازی مہم شروع کی گئی۔

پاپیولر فرنٹ بلڈ ڈونرز فورم کی ممبرسازی مہم

پاپیولرفرنٹ بنگلور کے صدر الیاس احمد نے بتایا کہ بلڈ ڈونرز فورم کی ممبر سازی مہم کا مقصد نوجوانوں کو خون کے عطیات رضا کارانہ طور پر دینے کی طرف مائل کرنا ہے تاکہ خون کی قلت کو دور کرتے ہوئے ہزاروں انسانی زندگیوں کو بچایا جاسکے۔

انہوں نے بتایا کہ 15 اگست تک ’ممبر سازی مہم‘ کو جاری رکھا جائے گا۔ انہوں نے ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں تقریباً 12 لاکھ یونت خون کی قلت ہے جس کی وجہ سے کئی لوگوں کی موت ہورہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ موجودہ حالات میں خون کی کمی کو دور کرنا ایک بڑا چیلنج ہے۔ اس لیے پاپیولر فرنٹ بلڈ ڈونرز فورم کو تشکیل دیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں:

بنگلور: آرمی ورکرز یونین نے "ای ڈی ایس او" ایکٹ کو مزدور مخالف قرار دیا

الیاس احمد نے بتایا کہ پاپیولر فرنٹ بلڈ ڈونرز فورم بلالحاظ مذہب و ملت کام کرے گا جبکہ فورم سے کوئی بھی شخص جڑ سکتا ہے اور خون کا عطیہ دے سکتا ہے اور انسانی جان کو بچاسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.