ETV Bharat / city

کرفیو پر عمل آوری کے لیے فلیگ مارچ - پولیس کمشنر گلبرگہ نے پرچم دکھاکر فیلگ مارچ

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں کرفیو پر سختی سے عمل کرانے کے لیے پولیس نے فلیگ مارچ نکالا اور رہائشیوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی۔

کرفیو پر عمل بیداری لانے کے لیے فلیگ مارچ

author img

By

Published : Apr 22, 2020, 5:22 PM IST

شہر میں کورناوائرس کے مریضوں میں ہوتے اضافے کے پیش نظر پولیس افسران کی جانب سے کرفیو پر عمل بیداری لانے کے لیے فلیگ مارچ نکالا گیا۔ اس موقع پر شہر کے یشور اسکول نہروگنج سے چوک پولیس اسٹیشن تک پولیس کا فیلگ مارچ نکالا گیا۔ فلیگ کو ڈی کشور بابو ڈپٹی پولیس کمشنر گلبرگہ نے پرچم دکھاکر فیلگ مارچ کا آغاز کیا۔

کرفیو پر عمل بیداری لانے کے لیے فلیگ مارچ

اس موقعہ پر پولیس کمشنر کیشو بابو نے کہا۔ پولیس فیلگ مارچ کا مقصد گلبرگہ میں لاگو کئے گئے کرفیو پر سختی سے عمل کرنے عوام میں بیداری لانے اور ہر حال میں سماجی فاصلہ بنائے رکھنے کی ترغیب دینا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے وقت میں عوام بے فضول اپنے گھروں سے باہر نہ آئے۔ ضلع میں کورنا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ عوام پوری طرح سے لاگ ڈون پر عمل کریں۔ ہر حال میں سماجی فاصلہ بنائے رکھنے کی اپیل کی گی ہے۔

خیال رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 25 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہیں۔ کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ڈیڈھ لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر افراد میں سے چھہ لاکھ سے زائد افراد ٹھیک ہو چکے ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس سے 19 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں، جبکہ بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 640 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس سے متاثر افراد میں سے تقریبا 3870 افراد ٹھیک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.