ETV Bharat / city

کووڈ-19: 'عوام خود ہی بندشیں لگارہی ہیں' - people closing doors

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ شہر میں کورناوائرس کے خوف سے عوام خود ہی پابندی لگانے پر مجبور ہیں۔

عوام خود ہی پابندی لگا رہے ہیں
عوام خود ہی پابندی لگا رہے ہیں
author img

By

Published : Apr 10, 2020, 8:25 PM IST

شہر میں کورونا وائرس سے دوسری موت ہونے پر یہاں کے عوام میں خوف کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ اس لئے یہاں پر عوام اپنے علاقوں کے سڑک پر رکاوٹ کھڑی کر کے راستہ سیل کر رہے ہیں۔

عوام خود ہی پابندی لگا رہے ہیں
عوام خود ہی پابندی لگا رہے ہیں

مرض کے پھیلاؤ پر روک لگانے کے لیے جاری لاک ڈون کے باوجود عوام خوفزدہ ہیں۔ سڑکوں پر گھومنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہی ہوتا دیکھائی دے رہا ہے۔ منگل کو ایک اور متاثرہ شخص کی موت کے بعد عوام کی پریشانی اور اضافہ ہوا ہے۔ عوام مکان سے باہر آنے سے بھی ڈر رہے ہیں۔ سڑکوں پر شیشہ توڑ کر ڈالے گئے ہیں تاکہ کوئی بھی کالونی میں کوئی اندر داخل نہ ہو۔

عوام خود ہی پابندی لگا رہے ہیں
عوام خود ہی پابندی لگا رہے ہیں

خیال رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 16 لاک سے زائد افراد متاثر ہیں۔ کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 96 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر افراد میں سے تقریبا تین لاکھ افراد ٹھیک ہو چکے ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس سے چھہ ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں، جبکہ بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 206 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس سے متاثر افراد میں سے 516 ٹھیک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.