ETV Bharat / city

مودی حکومت 2.0 کے ایک سال مکمل، سیاسی رہنماؤں کے تاثرات

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے سیاسی رہنماؤں نے مودی حکومت 2.0 کے ایک سال مکمل ہونے پر اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے۔

opposition reaction on modi 2.0 one year

author img

By

Published : May 30, 2020, 8:58 PM IST

شیخ ظہیرالدین یوتھ مینارٹی کانگریس رہنما نے کہا کہ' مرکزی حکومت کو چاہیے کہ وہ ملک میں ترقی کی راہ ہموار کریں مہاجر مزدوروں کو اپنے وطن جانے کے لیے سہولت مہیا کریں۔'

ویڈیو

تنور چنا ریڈی سینئر کانگریسی رہنما و سابق قانون ساز کونسل نے مودی حکومت 2.0 کے ایک سال مکمل ہونے کہا کہ' بی جے پی کو چاہیے کہ وہ خوش ہونے کے بجائے کورونا وائرس کو سنجیدگی سے لے۔ انہوں نے مرکزی حکومت کی جانب سے خصوصی پیکیج کا اعلان کو زبانی ایک جملہ قرار دیا'۔

لائق حسن بادل ضلع کانگرس میناریٹی سیل یادگیر نے کہا کہ' ملک کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو روزگار دینے میں مرکزی حکومت ناکام ثابت ہوئی ہے'۔

چناپا نائب صدر جنتادل سیکولر پارٹی یادگیر نے کہا کہ' مرکزی حکومت کو چاہیے کہ وہ اپوزیشن پارٹیوں سے بھی مل کر صلاح مشورہ کرے تاکہ غریبوں کی پریشانیوں کا ازالہ کیا جا سکے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.