ETV Bharat / city

بنگلور تشدد کے نام پر 300 سے زائد گرفتاریاں - کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور

ڈی جے ہلی کی خواتین کا کہنا ہے کہ بے قصور مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کر انہیں ہراساں کیا جا رہا ہے۔

violence
violence
author img

By

Published : Aug 17, 2020, 7:58 PM IST

کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں شرپسند عناصر کی جانب سے توہین رسالت کے سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد مظاہرہ اور اس کے بعد بھڑکے تشدد کے معاملے میں پولیس کارروائی میں اب تک 300 سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

بنگلور تشدد کے نام پر 3 سو سے زائد گرفتاریاں

تشدد کی میجسٹیریل جانچ کے دوران کئی مسلم نوجوانوں کو شک کی بنیاد پر پولیس نے ڈی جے ہلی اور کے جی ہلی علاقوں سے حراست میں لیا ہے اور پوچھ تاچھ کر رہی ہے۔

اس سلسلے میں مقید افراد کے والدین و متعلقین کا کہنا ہے کہ پولیس معصوموں کو بھی گرفتار کر رہی ہے۔ خواتین کا کہنا ہے کہ خاطیوں کو ضرور حراست میں لیں و سزا دیں لیکن بے گناہوں کو ہراساں نہ کریں۔

کورونا وائرس کی وبا کے چلتے لاک ڈاؤن کے بعد ڈی جے ہلی اور کے جی ہلی سلمز کے علاقوں میں بسنے والے یہ غریب خاندان بمشکل سنبھل پا رہے تھے اور اب اس تشدد کے بعد ہو رہی گرفتاریوں سے ان لوگوں پر دوہری مار پڑی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.