اقلیتی کمیشن کے سکریٹری انیس سراج نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'وہ این جی اوز جو ریاست بھر کے مختلف اضلاع میں سماجی، ادبی و فلاحی خدمات انجام دے رہے ہیں، اپنی تنظیموں و انجمنوں کی تمام تر تفصیلات کمیشن کو ارسال کریں، تاکہ ان کو ایک ڈائریکٹری میں چھاپا جاسکے'۔
اقلیتی کمیشن نے این جی اوز کے لیے ڈائریکٹری شائع کرنے کا اعلان کیا - Karnatka Minority Commision
بھارتی ریاست کرناٹک کی اقلیتی کمیشن نے یہ اعلان کیا ہے کہ ریاست بھر کے این جی اوز اپنے ٹرسٹ یا سوسائٹی کی تفصیلات کمیشن کو ارسال کریں، تاکہ ان کے تعلق سے مفصل معلومات کو ایک ڈائریکٹری میں یکجا کرکے اسے شائع کیا جاسکے۔
اقلیتی کمیشن نے این جی او ڈائریکٹری کو شائع کرنے کا اعلان کیا