ETV Bharat / city

مہاجر مزدور اپنے وطن لوٹ رہے ہیں - اپنے گھر لوٹتے مہا جر مزدور

ہندو مسلم سوشل کمیٹی کی مہاجر مزدوروں کے لئے خدمات، مہاجر مزدوروں کے وطن لوٹنے کے بعد یہاں ان کی کمی کیسے پوری ہوگی؟

مہاجر مزدور اپنے وطن لوٹ رہے
مہاجر مزدور اپنے وطن لوٹ رہے
author img

By

Published : Jun 4, 2020, 9:57 PM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کو خیر آباد کہ کر لاکھوں مہاجر مزدور اپنے وطن لوٹ رہے ہیں۔

مہاجر مزدور اپنے وطن لوٹ رہے

انہیں اس بات کی خوشی ہے کہ وہ اپنے اہل خانہ سے ملیں گے لیکن انہیں اپنے ریاست میں روزگار کی قلت کا سامنا ہونا یقینی ہے۔

آج 'ہندو مسلم سوشیل کمیٹی' کے کنوینر و سماجی کارکن تنویر احمد کی قیادت میں متعدد مجبور مہاجر مزدوروں کو شہر کے میجسٹک ریلوے اسٹیشن سے ٹکٹوں و کھانے کے انتظام کے ساتھ انہیں ان کے وطن واپسی بھیج دیا گیا۔

اس موقع پر 'ہندو مسلم سوشیل کمیٹی' کے کنوینر تنویر احمد نے بتایا کہ انہیں اس بات خوشی ہے کہ یہ مہاجر مَزدور گھر لوٹ کر اپنے اہل و عیال کے ساتھ ضرور محفوظ ہونے کا احساس کریں گے لیکن غم کی بات یہ ہے کہ ان کے یہاں سے چلے جانے کے باعث شہر بنگلور میں ان کی کمی ڈھیر سارے مسائل پیدا کرےگی۔

تنویر احمد نے سوال کیا' کہ کیا حکومت ان مہاجر مزدوروں کے اپنے وطن واپس چلے جانے کے بعد ان کی کمی کے متعلق اٹھنے والے سوالات کا جواب دے پائیگی؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.