ETV Bharat / city

کورونا کے سبب کئی ٹرینز منسوخ - رینو گنٹا، اورنگ آباد ہفت روزہ ٹرین بھی 31 مارچ تک بند کردی گئیں۔

کورونا وائرس کے کیسز مسلسل بڑھ رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوگ احتیاطی طور پر سفر کرنے سے پرہیز کر رہے ہیں۔

many trains are cancelled due to corona virus
کورونا کے سبب کئی ٹرینز منسوخ
author img

By

Published : Mar 19, 2020, 6:34 PM IST

کورونا وائرس کے کیسز مسلسل بڑھ رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوگ احتیاطی طور پر سفر کرنے سے پرہیز کر رہے ہیں۔

محکمہ ریلوے کی جانب سے کرناٹک کے ضلع یادگیر ریلوے اسٹیشن سےمسافرین سفر نہیں کرنے کوترجیح دے رہے ہیں۔ جس کی وجے اسٹیشن خالی خالی نظر آیا۔

کورونا کے سبب کئی ٹرینز منسوخ

اس کے علاوہ یادگیر ریلوے اسٹیشن پر رائچور سے سولہ پور جانے والی ٹرین نمبر57133 اور سولہ پور سے گنتا کل جانے والی ٹرین نمبر57134 پیسنجر ٹرین کے علاوہ رینو گنٹا، اورنگ آباد ہفت روزہ ٹرین بھی 31 مارچ تک بند کردی گئیں۔

اس کے علاوہ محکمہ ریلوے نے پلاٹ فارم ٹکٹ دس روپے سے 50روپے کر دیا ہے۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق پلاٹ فام ٹکٹ مہنگا کرنا عارضی اقدام ہے تاکہ لوگوں کو بڑی تعداد اور ریلوے اسٹیشنز کے اندر بےجاداخل ہونے سے بچایا جا سکے۔

پلاٹ فارم ٹکٹ پچاس روپے کردینے پر پلیٹ فارم پر لوگوں کی تعداد بہت کم دکھائی دی۔

پلاٹ فام پر تعداد اس لئے بھی زیادہ ہوتی ہے کہ مسافرین کے رشتہ دار یا دوست احباب انھیں چھوڑنے اسٹیشن آتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.